Brailvi Books

باحیا نوجوان
64 - 64
کی اعلیٰ ترین مثال! جب بھی کسی بُزُرگ کی خدمت میں حاضِری ہو تو ذِہن یہی ہونا چاہئے کہ اپنی سنائے چلے جانے کے بجائے ان کے ارشادات سنیں گے۔ 

    میٹھے میٹھے اسلامی بھائیو!باحياء، مسلمان بننے کیلئے ہر ماہ کم از کم تین دن کیلئے مَدَنی قافِلوں میں سفر کو اپنا معمول بنا لیجئے اور اِس پر استِقامت پانے کیلئے فکرِ مدینہ کرتے ہوئے روزانہ مَدَنی انعامات کا رِسالہ پُر کر کے ہر مدنی ماہ کی10تاریخ تک اپنے ذمّہ دارکو جمع کروا دیجئے۔
صَلُّو ا عَلَی الْحَبِیب !  صلَّی اللہُ تعالٰی علٰی محمَّد
Flag Counter