Brailvi Books

اَنمول ہِیرے
1 - 8
انمول ہیرے    (1)
شیطٰن لاکھ سُستی دِلائے یہ رِسالہ(26صَفَحات) آپ آخِر تک ضَرور پڑھ لیجئے ان شاءَ اﷲ عزوجل دنیا و آخِرت کے بے شمار مَنافع حاصل ہوں گے۔
دُرُود شریف کی فضیلت
    میرے آقا اعلیٰ حضرت،اِمامِ اَہلسنّت،مولیٰناشاہ امام اَحمد رضا خان علیہ رحمۃُ الرَّحمٰن فتاوٰی رضویہ شریف جلد23 صَفْحَہ 122 پر نقل فرماتے ہیں:حضرت اَبُو المواہِب رضی اللہ تعالیٰ عنہ فرماتے تھے کہ میں نے خواب میں رسولُ اللہ صلی اللہ تعالیٰ علیہ وسلم کو دیکھا،حُضُورِ اقدس صلی اللہ تعالیٰ علیہ واٰلہٖ وسلم نے مجھ سے فرمایا کہ ''قیامت کے دن تم ایک لاکھ بندوں کی شَفاعت کرو گے۔'' میں نے
مــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــدینہ

(1) یہ بیان امیر اہلسنّت دَامَتْ بَرَکَاتُہُمُ الْعَالِیَہ نے تبلیغِ قراٰن وسنت کی عا لمگیرغیر سیاسی تحریک ''دعوتِ اسلامی '' کے تین روزہ سنتوں بھرے اجتماع (۲۵صفر المظفر۱۴۳۰؁۔2009)میں صحرائے مدینہ بابُ المدینہ کراچی میں فرمایا۔ ضَروری ترمیم کے ساتھ تحریراً حاضرِ خدمت ہے۔ ۔مجلس مکتبۃُ المدینہ
Flag Counter