Brailvi Books

ابلق گھوڑے سوار
46 - 46
ملاحظہ فرمالیجئے۔ 
رقصِ بسمل کی بہاریں تو مِنیٰ میں دیکھیں
دلِ خُوننابہ فشاں کا بھی تڑپنا دیکھو
    (حدائقِ بخشش شریف)
صَلُّوا عَلَی الْحَبِیْب! 		صَلَّی اللہُ تَعَالٰی عَلٰی مُحَمَّدتُوۡبُوۡۤا اِلَی اللہِ 	اَسْتَغْفِرُ اللہ
صَلُّوا عَلَی الْحَبِیْب! 		صَلَّی اللہُ تَعَالٰی عَلٰی مُحَمَّد
فرمان مصطفٰے صَلَّی اللہُ تَعَالٰی عَلَیْہِ وَاٰلِہٖ وَسَلَّم: اَلصَّمْتُ اَرْفَعُ الْعِبَادَۃِ خاموشی اعلی درجے کی عبادت ہے ۔
(اَلْجَامِعُ الصَّغِیْر لِلسُّیُوطی حدیث ۵۱۵۸)
                                     
			       ۲۱ذیقعدۃ الحرام ۱۴۳۲؁ھ
	   18 اکتوبر 2011؁
یہ رسالہ پڑھ کر دوسرے کو دے دیجئے
شادی غمی کی تقریبات،اجتماعات،اعراس اور جلوسِ میلاد و غیرہ میں مکتبۃ المدینہ کے شائع کردہ رسائل اور مدنی پھولوں پر مشتمل پمفلٹ تقسیم کرکے ثواب کمائیے ، گاہکوں کو بہ نیتِ ثواب تحفے میں دینے کیلئے اپنی دکانوں پر بھی رسائل رکھنے کا معمول بنائیے ، اخبار فروشوں یا بچوں کے ذریعے اپنے محلے کے گھر گھر میں ماہانہ کم از کم ایک عدد سنتوں بھرا رسالہ یا مدنی پھولوں کا پمفلٹ پہنچاکر نیکی کی دعوت کی دھومیں مچائیے اور خوب ثواب کمائیے۔