| آیاتِ قرآنی کے اَنوار |
کیا ۔اس نے اپنا وعدہ پورا نہ کیا ۔ آپ نے پورا فرمایا ۔
(۳) يا اس طرح کہ آپ پر وحی آگئی کہ آزر کا خاتمہ کفر پر ہوگا يا اس طرح کہ وہ کفر پر فوت ہوگیا۔تو آپ نے اس کے لئے دعائے مغفرت فرمانی بند کردی۔
(۴) اس طرح کہ دعائے مغفرت ترک فرما دی اور دل سے متنفر ہو گئے معلوم ہوا کہ کافر سے نفرت چاہے اگرچہ وہ اپنا قريبی رشتہ دار ہو۔
(۵) معلوم ہوا کہ ابراہيم عليہ السلام مظہرِ جمال ہيں کہ دشمن پر بھی سختی نہيں فرماتے۔حضرت نوح عليہ السلام اور موسیٰ عليہ السلام مظہرِ جلال ہيں۔
(تفسير نورالعرفان)