دودھ يا دنيا وی غذاؤں سے (خزائن العرفان) کيونکہ والدہ محترمہ تو ان کے پيدا ہوتے ہی احبار کے سپرد کر گئی تھيں، اور ثابت نہيں ہوتا کہ آپ کے لئے کوئی دائی مقرر کی گئی ہو۔ (تفسير نورالعرفان)