وَّ شَرَابٌ﴿﴾
اپنا پاؤں زمين پر رگڑو ،اس سے پانی کا چشمہ پھوٹے گا، اسے پيو اور غسل کرو، شفا ہوگی،(پ۲۳۔،صۤ:۴۲) مدينہ پاک کی مٹی خاکِ شفا ہے کہ اسے حضور کے قدم سے مس نصيب ہوا۔ (تفسير نورالعرفان)