میٹھے میٹھے اسلامی بھائیو اور بہنو! اگرآپ بھی شیخِ طریقت امیر ِاہلسنّت حضرت علامہ مولانا ابوبلال محمد الیاس عطّارقادِری رَضَوی دَامَت بَرَکَاتُہُمُ الْعَالِیَہ سے بیعت ہونا چاہتے ہیں، تو اپنا اور جن کو مُرید یا طالب بنوانا چاہتے ہیں ان کا نام نیچے ترتیب وارمع ولدیت و عمر لکھ کر عالمی مَدَنی مرکز فیضان مد ینہ محلہ سوداگران پرانی سبزی منڈی باب المدینہ( کراچی) ''مکتب مجلس مکتوبات وتعویذاتِ عطّارِیہ''کے پتے پر روانہ فرمادیں،تو اِنْ شَاءَ اللہ عَزَّوَجَلَّ انہیں بھی سلسلہ قادِریہ رَضویہ عطّاریہ میں داخل کرلیاجائے گا۔(پتا انگریزی کے کیپٹل حروف میں لکھیں)
E.Mail : Attar@dawateislami.net
(۱)نام و پتا بال پین سے اور بالکل صاف لکھیں، غیر مشہور نام یا الفاظ پر لازماً اِعراب لگائیں۔ اگر تمام ناموں کیلئے ایک ہی پتا کافی ہو تو دوسرا پتا لکھنے کی حاجت نہیں۔(۲)ایڈریس میں مَحرم یا سرپرست کا نام ضرور لکھیں(۳)الگ الگ مکتوبات منگوانے کیلئے جوابی لفافے ساتھ ضرور اِرسال فرمائیں۔
نمبر شمار نام مر د / عورت بن / بنت باپ کا نام عمر مکمل ایڈریس