Brailvi Books

تذکرہ مُجَدِّدِ اَلْفِ ثانی
42 - 42
صَلَّی اللہُ تَعَالٰی عَلَیْہِ وَاٰلِہٖ وَسَلَّمَ  کا پڑوس نصیب فرما۔  اٰمین بِجاہِ النَّبِیِّ الْاَمین صَلَّی اللہُ تَعَالٰی عَلَیْہِ وَاٰلہٖ وسلَّم
صَلُّوا عَلَی الْحَبِیْب!   	صَلَّی اللہُ تَعَالٰی عَلٰی مُحَمَّد
یہ رسالہ  پڑھ لینے کے بعد  ثواب کی نیت سے  کسی کو دے  دیجئے 			
									  غمِ مدینہ و بقیع و مغفرت و
								   بے حساب  جنّت الفردوس  میں آقا کے پڑوس کا طالب
										 
										صفر المظفر ۱۴۳۶ھ
										نومبر 2016ء
مآخذ و مراجع
کتاب	مطبوعہ	کتاب	مطبوعہ	
قراٰنِ کریم		زبدۃ المقامات	مکتبۃ الحقیقۃ استنبول1307ھ	
بخاری	دار الکتب العلمیۃ بیروت	حضرات القدس	محکمۂ اوقاف پنجاب مرکز الاولیا لاہور 1971ء	
مسلم	دار ابن حزم بیروت	جامع کرامات الاولیاء 	مرکز اہلسنّت برکات رضا الہند	
معجم کبیر	دار احیاء التراث العربی بیروت	مکتوبات امام احمد رضا 	مکتبہ نبویہ مرکز الاولیا لاہور 	
شعب الایمان	دار الکتب العلمیۃ بیروت	سیرت مجدد الف ثانی	امام ربانی فاؤنڈیشن باب المدینہ کراچی	
الفردوس بمأثور الخطاب	دار الکتب العلمیۃ بیروت	سیدی ضیاء الدین احمد القادری 	حزب القادریہ مرکز الاولیا لاہور 	
جمع الجوامع	دار الکتب العلمیۃ بیروت	عالمگیری	دار الفکر بیروت	
التیسیر 	مکتبۃ الامام الشافعی ریاض	فتاوٰی رضویہ	 رضا فاؤنڈیشن مرکز الاولیا لاہور 	
مراٰۃ المناجیح 	ضیاء القرآن پبلی کیشنز مرکز الاولیا لاہور	وقارالفتاویٰ 	بزم وقار الدین باب المدینہ کراچی	
اتحاف السادۃ المتقین	دار الکتب العلمیۃ بیروت	فتاویٰ بحرالعلوم 	شبیر برادرز مرکز الاولیا لاہور 	
مکتوباتِ امام ربانی	کوئٹہ	بہار ِشریعت	مکتبۃ المدینہ باب المدینہ کراچی	
مبدا ومعاد	مکتبۃ الحقیقۃ استنبول	 حدائقِ بخشش شریف	مکتبۃ المدینہ باب المدینہ کراچی	
 یہ رسالہ پڑھ کر دوسرے کو دے دیجئے
شادی غمی کی تقریبات،   اجتماعات،  اعراس اور جلوسِ میلاد و غیرہ میں مکتبۃ المدینہ کے شائع کردہ رسائل اور مدنی پھولوں پر مشتمل پمفلٹ تقسیم کرکے ثواب کمائیے ،   گاہکوں کو بہ نیتِ ثواب تحفے میں دینے کیلئے اپنی دکانوں پر بھی رسائل رکھنے کا معمول بنائیے ،    اخبار فروشوں یا بچوں کے ذریعے اپنے محلے کے گھر گھر میں ماہانہ کم از کم ایک عدد سنتوں بھرا رسالہ یا مدنی پھولوں کا پمفلٹ پہنچاکر نیکی کی دعوت کی دھومیں مچائیے اور خوب ثواب کمائیے۔