Brailvi Books

تکلیف نہ دیجئے
2 - 220
بِسْمِ اللہِ الرَّحْمٰنِ الرَّ حِیْم ط
نام کتاب:          تکلیف نہ دیجئے
پیش کش :        مجلس المدینۃ العلمیۃ(شعبہ اِصلاحی کتب)
ناشِر:		مَکْتَبَۃُ الْمَدِینہ باب المدینہ (کراچی)

         تاریخ:۲۴ جمادی الاخری ۱۴۳۷ھ			حوالہ:  ۔۔۔۔207
الحمد للّٰہ رب العٰلمین والصلٰوۃ والسلام علٰی سید المرسلین وعلی اٰلہ واصحا بہ اجمعین 
 تصدیق کی جاتی ہے کہ کتاب
’’ تکلیف نہ دیجئے   ‘‘
    (مطبوعہ مکتبۃ المدینہ ) پر مجلسِ تفتیشِ کتب ورسائل کی جانب سے نظرثانی کی کوشش کی گئی ہے۔مجلس نے اسے عقائد،کفریہ عبارات،اخلاقیات،فقہی مسائل اور عربی عبارات وغیرہ کے حوالے سے مقدور بھر ملاحظہ کر لیا ہے،البتہ کمپوزنگ یا کتابت کی غلطیوں کا ذمہ مجلس پر نہیں۔
		مجلس تفتیشِ کتب و رسا ئل (دعوتِ اسلامی)
		              	  	     			03 - 04 - 2016


E.mail:ilmia@dawateislami.net
  مَدَنی التجاء: کسی اور کو یہ کتاب چھاپنے کی اجازت نہیں۔