جدید و قدیم تفاسیر اور دیگر علوم ِ اسلامیہ پر مشتمل ذخیرہ کتب کی روشنی میں قرآن مجید کی آیات کے مطالب و معانی اور ان سے حاصل ہونے والے درس و نکات کا موجودہ زمانے کے تقاضوں کے مطابق انتہائی سہل بیان،نیز مسلمانوں کے عقائد،دین اسلام کے اوصاف و خصوصیات ، اہلسنت کے نظریات و معمولات،عبادات،معاملات ، اخلاقیات ، باطنی امراض اور معاشرتی برائیوں سے متعلق قرآن و حدیث ، اقوال صحابہ و تابعین اور دیگر بزرگان دین کے ارشادات کی روشنی میں ایک جامع تفسیرمع دو ترجموں کے۔
کَنْزُ الْاِیْمَان فِیْ تَرْجَمَۃِ الْقُرْآن
از: اعلیٰ حضرت ،مجددِ دین و ملت، مولانا شاہ امام احمد رضا خان عَلَیْہِ رَحْمَۃُ الرَّحْمٰن
اور
کَنْزُ الْعِرْفَان فِیْ تَرْجَمَۃِ الْقُرْآن
مع
صِرَاطُ الْجِنَان فِیْ تَفْسِیْرِ الْقُرْآن
ازشیخ الحدیث والتفسیر حضرت علامہ مولانا الحاج مفتی ابو صالح محمد قاسم قادری مد ظلہ العالی