جدید و قدیم تفاسیر اور دیگر علوم ِ اسلامیہ پر مشتمل ذخیرہ کتب کی روشنی میں قرآن مجید کی آیات کے مطالب و معانی اور ان سے حاصل ہونے والے درس و مسائل کا موجودہ زمانے کے تقاضوں کے مطابق انتہائی سہل بیان،نیز مسلمانوں کے عقائد،دین اسلام کے اوصاف و خصوصیات ، اہلسنت کے نظریات و معمولات،عبادات،معاملات ، اخلاقیات ، باطنی امراض اور معاشرتی برائیوں سے متعلق قرآن و حدیث ، اقوال صحابہ و تابعین اور دیگر بزرگان دین کے ارشادات کی روشنی میں ایک جامع تفسیرمع دوترجموں کے
کَنْزُ الْاِیْمَان فِیْ تَرْجَمَۃِ الْقُرْآن
از اعلیٰ حضرت ،مجددِ دین و ملت، مولانا شاہ امام احمد رضا خان عَلَیْہِ رَحْمَۃُ الرَّحْمٰن
اور
کَنْزُ الْعِرْفَان فِیْ تَرْجَمَۃِ الْقُرْآن
مع
صِرَاطُ الْجِنَان فِیْ تَفْسِیْرِ الْقُرْآن
از:شیخ الحدیث والتفسیر حضرت علامہ مولانا الحاج مفتی ابو صالح محمد قاسم قادری مد ظلہ العالی
ناشر
مکتبۃ المدینہ باب المدینہ کراچی
جملہ حقوق بحق ناشر محفوظ ہیں