Brailvi Books

صراط الجنان جلد پنجم
1 - 601
اَلْحَمْدُ لِلّٰہِ رَبِّ الْعٰلَمِیْنَ وَ الصَّلٰوۃُ وَالسَّلَامُ عَلٰی سَیِّدِ الْمُرْسَلِیْنَ 
اَمَّا بَعْدُ فَاَعُوْذُ بِاللہِ مِنَ الشَّیْطٰنِ الرَّجِیْمِ بِسْمِ اللہِ الرَّحْمٰنِ الرَّحِیْمِ ؕ
کتاب پڑھنے کی دعا
دینی کتاب یا اسلامی سبق پڑھنے سے پہلے ذیل میں دی ہوئی دُعا پڑھ لیجئے، اِنْ شَآءَ اللہُ عَزَّوَجَلَّ جو کچھ پڑھیں گے یاد رہے گا۔ دعا یہ ہے:
اَللّٰہُمَّ افْتَحْ عَلَیْنَا حِکْمَتَکَ وَانْشُرْ 
عَلَیْنَا رَحْمَتَکَ  يَاذَاالْجَلَالِ وَالْاِکْرَام
ترجمہ: اے اللہ عزوجل ہم پر علم وحکمت کے دروازے کھول دے اور ہم پر اپنی رحمت نازل فرما! اے عظمت اور بزرگی والے۔(مُسْتَطْرَف، ج۱، ص۴۰ دار الفکر بیروت)
طالبِ غمِ مدینہ و
 بقیع و مغفرت و
بے حساب  جنّت الفردوس  میں آقا کا پڑوس
                
۱۳شوال المکرم ۱۴۲۸ھ     
قِیامت كے روز حسرت
فرمانِ مصطَفٰے صَلَّی اللہُ تَعَالٰی عَلَیْہِ وَاٰلِہٖ وَسَلَّم: سب سے زیادہ حسرت قِیامت كے دن اُس كو ہوگی جسے دُنیا میں عِلْم حاصل كرنے كا موقع ملا مگر اُس نے حاصِل نہ كیا اور اس شَخص كو ہوگی جس نے عِلْم حاصِل كیا اور دوسروں نے تو اس سے سُن كر نفع اُٹھایا لیكن اس نے نہ اُٹھا یا(یعنی اس علم پر عمل نہ كیا)۔(تاریخ دمشق لابن عَساكِر ج 51 ص 138 دار الفكر بیروت)
کتاب کے خریدار متوجہ ہوں
کتاب کی طباعت میں نُمایاں خرابی ہو یا صفحات کم ہوں یا بائیڈنگ میں آگے پیچھے ہو گئے ہوں تو مکتبۃ المدینہ سے رُجوع فرمائیے۔