کافِر ہ کے لئے عورت کے بدن کے وہ تمام حصّے سِتْر ہیں جو کہ ایک اجنبی مرد کے لئے ہیں۔(۱)
٭☜افسوس! آج کل ’’خود کُشی ‘‘کچھ زیادہ ہی عام ہو گئی ہے،اس کا ایک بَہُت بڑا سَبَب عِلْمِ دین سے دُوری ہے،داڑھی مُنڈوں،یا جذباتی ماڈَرن بے رِیش لڑکوں،اسکول و کالج کے طالِب علموں،دُنیوی تعلیم یافتوں یا بے پردہ و فیشن ایبل عورَتوں میں ہی خود کُشی کا مَیلان دیکھا جا رہا ہے۔آپ نے کبھی نہیں سنا ہو گاکہ فُلاں دینی طالِبِ عِلم یا عالِمِ دین یا مفتی صاحِب یا شریعت کی پابند پردہ نشین نیک بی بی نے خود کُشی کر لی۔(۲)
٭☜پردہ کرنے میں جتنی تکلیف زِیادہ ہو گی اُتنا ہی ثواب بھی اِنْ شَآءَ اللہ زیادہ ملے گا۔(۳)
٭☜باحیااسلامی بہنیں اپنے گھروں کے اندرپردہ نشین ہوتی ہیں کیونکہ گلیوں، بازاروں میں بے پردہ پھرنابے حَیاعورَتوں کاکام ہے۔(۴)
٭☜شاپنگ سینٹروں میں آج کل اکثر بے حیائی سے لبریز گناہوں بھرا ماحو ل
(۱)………پردے کے بارے میں سوال جواب،ص۲۶
(۲)………نیکی کی دعوت، ص ۵۰۶
(۳) ………پردے کے بارے میں سوال جواب،ص۱۹۸
(۴) ………فیضان سنت، ۱/۱۲۴۸