Brailvi Books

منتخب حدیثیں
241 - 243
قطعاتِ تاریخ
ایں  رسالہ چو تحریر کرد اعظمی 		گفت ہاتف کہ ’’اَحْسَنْتَ‘‘صد مرحبا
گرکسے سالِ تصنیف پُرسد بگو		گشت تاریخِ او،باغ فردوس ما
		                                                       	(۱۳۹۴؁ھ)
دیگر
لکھ رہا ہوں  حدیثِ رسولِ خدا			میری تحریر میں  خُلد انوار ہے
ہے تصور حبیبِ خدا کا مجھے 			سامنے میرے طیبہ کا دربار ہے
مصطفی کے یہ چالیس اقوال ہیں 		ان پہ قربان جنّت کا گلزار ہے
جمع چالیس ایسی حدیثیں  ہوئیں  		حشر میں  جن سے بیڑا  مرا  پار ہے
مومنوں کے لیے ’’باغِ فردوس ‘‘ہے	کُفر کے واسطے حق کی تلوار ہے
یہ جواہر حدیثوں کے ہیں  اعظمی!		ان کی تاریخ اقوالِ مُختار ہے
									(۱۳۹۴؁ھ)

تاریخ ِاِفتتاح ِتصنیف  					تاریخ ِاِختتام ِتصنیف
۲۶ جمادی الاخریٰ ۱۳۹۴؁ھ		          ۲۷رمضان المبارک ۱۳۹۴؁ھ