اور سُوْرَۃُ النَّاس پڑھئے۔ہر سورت کے ابتدا میں بِسْمِ اللہِ الرَّحْمٰنِ الرَّحِیْمِط پڑھئے۔(مدّتِ علاج: تاحصولِ شفا)کبھی کبھی یہ سورتیں ترک کر کے کوئی اور سورت پڑھ لیجئے۔ مکتبۃُ المدینہ کی مطبوعہ بہارِ شریعت جلد اوّل صَفْحَہ 548پر مسئلہ نمبر 30پر ہے: سورتوں کامُعَیَّن(fix) کرلینا کہ اس نماز میں ہمیشہ وُہی سورت پڑھا کرے، مکروہِ (تنزیہی) ہے، مگر جو سورتیں احادیث میں وارد ہیں ان کو کبھی کبھی پڑھ لینا مستحب ہے، مگرمُداوَمَت(ہمیشگی) نہ کرے کہ کوئی واجب نہ گمان کرلے۔
یہ رِسالہ پڑھ کر دوسرے کودے د یجئے
شادی غمی کی تقریبات ،اجتماعات ،اَعراس اور جلوسِ میلاد وغیرہ میں مکتبۃ المدینہ کے شائع کردہ رسائل اور مَدَنی پھولوں پر مشتمل پمفلٹ تقسیم کرکے ثواب کمائیے ، گاہکوں کو بہ نیّتِ ثواب تحفے میں دینے کیلئے اپنی دُکانوں پر بھی رسائل رکھنے کا معمول بنائیے، اخبار فروشوں یا بچّوں کے ذَرِیعے اپنے مَحَلّے کے گھر گھر میں ماہانہ کم از کم ایک عدد سنّتوں بھرا رسالہ یا مَدَنی پھولوں کاپمفلٹ پہنچاکر نیکی کی دعوت کی دھومیں مچائیے اور خوب ثواب کمائیے۔
جنّت الفردوس میں غم مدینہ ، بقیع ،
مغفر ت اوربے حساب
آقا کے پڑوس کاطالب
۲۳صفر المظفّر ۱۴۳۷ھ 06-12-2015
مآخذ و مراجع
کتاب مطبوعہ کتاب مطبوعہ
قراٰنِ مجید تنبیہ المغترین
خزائن العرفان مکتبۃ المدینہ باب المدینہ کراچی احیاء العلوم دار صادر بیروت
بخاری دار الکتب العلمیۃ بیروت مکاشفۃ القلوب دار الکتب العلمیۃ بزیروت
مسلم دار ابن حزم بیروت عیون الحکایات دار الکتب العلمیۃ بزیروت
ابوداود دار احیاء التراث العربی بیروت شرح الصدور مرکز اہلسنت برکات رضا الہند
مسند امام احمد بن حنبل دار الفکر بیروت شواہدالنبو ۃ مکتبۃ الحقیقۃ استنبول
معجم اوسط دار الکتب العلمیۃ بیروت بہار شریعت مکتبۃ المدینہ باب المدینہ کراچی
الفردوس بمأثور الخطاب دار الکتب العلمیۃ بیروت معلم تقریر قادری پبلشرز مرکز الاولیاء لاہور
المرض والکَفّارات المکتبۃ العصریۃ بیروت ٭٭٭٭٭ ٭٭٭٭٭