Brailvi Books

مدنی مذاکرہ قسط 9:یقینِ کامل کی برکتیں
27 - 30
سےخود بھی  بچنے اور دوسروں کو بچانے کی توفیق عطافرمائے ۔)1 (
دل کے پھپھولے جل اُٹھے سینے کے داغ سے
اس گھر کو آگ لگ گئی گھر کے چراغ سے
ایمان کی حفاظت کا وظیفہ 
عرض: ایمان پر خاتمہ کے لیے کوئی وظیفہ ارشاد فرما دیجیے۔ 
ارشاد: دعوتِ اسلامی کے اشاعتی ادارے مکتبۃ المدینہ کی مطبوعہ  561 صَفحات پر مشتمل کتاب”ملفوظاتِ اعلیٰ حضرت“(مکمل) صَفْحَہ 311پر شہزادۂ اعلیٰ حضرت، تاجدارِ اہلسنّت،حُضُور مفتیٔ اعظم ہند مولانا مصطَفٰے رضا خان عَلَیْہِ رَحمَۃُ الرَّحْمٰن فرماتے ہیں: ایک روز بعد فراغ نماز عشاء لوگ دست بوس ہو رہے تھے اِس مجمع میں سے ایک صاحِب نے(حُضُور اعلیٰ حضرت کی)خدمت با بَرکت میں عرض کی:حُضُور!میں”ضِلع ہوشنگ آباد“ کا رہنے والا ہوں، مجھے حُضُور کی”جبل پور“تشریف آوَری کی رَیل (ٹرین) میں خبر ملی لہٰذا ڈاک سے صِرف دُعا کے واسِطے حاضِر ہوا ہوں کہ خُداوندِ کریم(عَزَّ  وَجَلَّ)
مـــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــدینـــہ 
… مزید تفصیلات جاننے کے لیے شیخِ طریقت، امِیرِ اہلسنّت، بانیٔ دعوتِ اسلامی حضرت علامہ مولانا ابو بلال محمد الیاس عطّار قادری رضوی ضیائی دَامَتْ بَرَکاتُہُمُ الْعَالِیَہ  کا رسالہ ”بَسَنْت میلا“ کا مطالعہ کیجیے ۔ (شعبہ فیضانِ مدنی مذاکرہ )