وہ معذور ہے۔(1)
ایسے ہی نفلی صدقہ و خیرات کرنے والے اگر اپنے عمل کو چھپاناچاہیں تو ان کے لیے بھی بَہُت راستے ہیں جیسا کہ حضرتِ سَیِّدُنا علّامہ نظام الدین حسن بن محمد نیشاپوریعَلَیْہِ رَحْمَۃُ اللّٰہ ِالْقَوِیفرماتے ہیں:ایک گروہ نے اپناعمل چھپانے میں اس قدر مُبالَغہ کیا کہ صدقہ لینے والے بھی ان کو نہ پہچانیں۔ اس لیے بعض تو اپنے صدقے کو اندھے کے ہاتھ میں دے دیتے۔بعض اپنے صدقے کو فقیر کے راستے میں رکھ دیتے۔ بعض اپنے صدقے کو اس جگہ رکھ دیتے جہاں فقط فقیر بیٹھتا ہے اور فقط وہی اسے دیکھے حتّٰی کہ دینے والے کو بھی علم نہ ہو (کہ فقیر نے لے لیا ہے)۔بعض اپنے صدقے کو سوئے ہوئے فقیر کے کپڑے سے باندھ دیتے ۔ بعض اپنے صدقے کو کسی اور کے ہاتھ فقیر تک پہنچا دیتے۔(2)
اپنے روزوں اور صدقہ وخیرات کو پوشیدہ رکھنے والوں کے لیے حضرتِ
مـــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــدینـــہ
…… اَلْحَمْدُ لِلّٰہ عَزَّوَجَلَّ تبلیغِ قرآن وسنَّت کی عالمگیر غیر سیاسی تحریک،دعوتِ اسلامی کے مدنی ماحول سے وابستہ کئی اسلامی بھائیوں اور اسلامی بہنوں میں رجبُ الْمُرَجَّب اور شَعبانُ الْمُعَظَّم دونوں مہینوں میں روزے رکھنے کی ترکیب ہوتی ہے اور مسلسل روزے رکھتے ہوئے یہ حضرات رَمَضانُ المبارَک سے مل جاتے ہیں۔(شعبہ فیضانِ مدنی مذاکرہ)
2…… تفسیر غرائب القرآن ، پ۳ ،البقرة ،تحت الآیة:۲۷۱،۲/۵۰-۵۱