غصّہ میں آ کر بچّے کو کہہ دیتی ہیں:کون سے جنم میں سُدھرے گا؟مَعَاذَ اللہ عَزَّوَجَلَّ یہ غیر مسلموں سے سیکھا ہے کیونکہ اِسلامی عقیدے میں ہر ایک کاایک ہی بارجنم ہوتا ہے۔اللہ عَزَّ وَجَلَّ ہمیں اسلامی عقائدومعاملات سیکھنے اور پھر ان کے مطابق عمل کرنے کی توفیق عطا فرمائے۔اٰمِیْن بِجَاہِ النَّبِیِّ الْاَمِیْن صَلَّی اللّٰہُ تَعَالٰی عَلَیْہِ وَاٰلہٖ وَسَلَّم
دُنیا کے تمام پا نیوں سے افضل پانی
عرض:دُنیا کے تمام پانیوں میں کون سا پانی سب سے افضل ہے؟
اِرشاد:دُنیا کے تمام پانیوں میں سب سے افضل پانی وہ ہے جوسرکارِنامدار،مدینے کے تاجدار،بعطائے پروردگار دوعالم کے مالک ومختارصَلَّی اللّٰہُ تَعَالٰی عَلَیْہِ وَاٰلہٖ وَسَلَّم کی نورانی اُنگلیوں سے نکلا ہے چنانچہ فقہ ٔ حنفی کی مشہور ومعروف کتاب اَلاشباہ وَالنَّظائِرمیں ہے :جوپانی سرکارِ عالی وقار صَلَّی اللّٰہُ تَعَالٰی عَلَیْہِ وَاٰلہٖ وَسَلَّمکی مبارک اُنگلیوں سے نکلا وہ پانی تمام پانیوں سے افضل ہے۔(1)
اس کی شرح میں حضرتِ سَیِّدُنا علّامہ شیخ احمد بن محمد حمویعَلَیْہِ رَحمَۃُ اللّٰہ ِ الْقَوِیفرماتے ہیں:تمام پانیوں میں سب سے افضل وہ پانی ہے جو نبیٔ کریم، رَءُوْفٌ رَّحیمصَلَّی اللّٰہُ تَعَالٰی عَلَیْہِ وَاٰلہٖ وَسَلَّم کی مبارک اُنگلیوں سے نکلا،اس کے
مـــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــدینـــہ
…… الاشباہ والنظائِر،الفن الرابع الالغاز،کتاب الطھار ة، ص۳۴۱