ہوتا ہے؟
اِرشاد:جو چیزیں نَماز میں حرام ہیں مثلاًکھانا پینا،سلام وجوابِ سلام وغیرہ یہ سب خُطبہ کی حالت میں بھی حرام ہیں یہاں تک کہاَمْر بِالْمَعْرُوف(نیکی کی دعوت دینا بھی)،ہاں خطیب اَمْر بِالْمَعْرُوفکر سکتا ہے۔جب خُطبہ پڑھے تو تمام حاضرین پر سننا اور چُپ رہنا فرض ہے، جو لوگ امام سے دُور ہوں کہ خُطبہ کی آواز ان تک نہیں پہنچتی اُنہیں بھی چُپ رہنا واجب ہے اگر کسی کو بُری بات کرتے دیکھیں تو ہاتھ یا سر کے اِشارے سے منع کر سکتے ہیں زَبان سے ناجائز ہے۔(1)
رہیبات نکاح کا خطبہ سننے کی تو جس طرح اورخطبوں کا سننا واجِب ہے ایسے ہی نکاح کا خطبہ سننا بھی واجب ہے چنانچہ فقۂ حنفی کی مشہور ومعروف کتاب دُرِّمختار میں ہے:خُطبۂ جمعہ کے علاوہ اورخُطبوں کا سُننا بھی واجِب ہے مثلاً خطبۂ عِیدین ونکاح وغیرہ۔(2)
قِیامت جُمُعہ کے روز قائم ہوگی
عرض:کیایہ دُرُست ہے کہ قِیامت جُمُعہ کے روز قائم ہوگی؟
مـــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــدینـــہ
…… بہارِ شریعت ،۱/۷۷۴،حصّہ ۴
2…… دُرِّمختار،کتاب الصلا ة،مطلب فی شروط وجوب الجمعة ،۳/۴۰