پرمشتمل کتاب بہارِ شریعت جلد اوّل صَفْحَہ 716پر ہے:مسبوق (1) کو امام کے ساتھ سلام پھیرنا جائز نہیں اگر قصداً پھیرے گا نماز جاتی رہے گی اور اگر سہواً پھیرا اور سلام امام کے ساتھ معاً بلا وقفہ تھا تو اس پر سجدۂ سہو نہیں اور اگر سلام امام کے کچھ بھی بعد پھیرا تو کھڑا ہو جائے اپنی نماز پوری کرکے سجدۂ سہو کرے۔
جنّت میں بلاحساب داخل ہونے والوں کی تعداد
عرض:کتنے اَفراد بے حساب داخِل جنّت ہوں گے؟
اِرشاد:دعوتِ اسلامی کے اِشاعتی ادارے مکتبۃ المدینہ کی مطبوعہ1250صَفحات پرمشتمل کتاب بہارِ شریعت جلد اوّل صَفْحَہ71پر ہے:”چار اَرب نَوّے کروڑ کی تعداد معلوم ہے،اس سے بہت زائد اور ہیں،جواللّٰہورسُول(عَزَّ وَجَلَّ وَ صَلَّی اللّٰہُ تَعَالٰی عَلَیْہِ وَاٰلِہٖ وَسَلَّم)کے علم میں ہیں۔“اللہ عَزَّوَجَلَّکےمحبوب، دانائےغُیوب،مُنَزہٌ عَنِ الْعُیوبصَلَّی اللّٰہُ تَعَالٰی عَلَیْہِ وَاٰلہٖ وَسَلَّم نے اِرشاد فرمایا: میرے ربّعَزَّ وَجَلَّنے مجھ سے وعدہ فرمایا کہ وہ میری اُمّت سے 70 ہزار اَفراد کو بغیر حساب اور عذاب کے جنت میں داخل فرمائے گا،ہرہزار کے
مـــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــدینـــہ
…… مسبوق وہ ہے کہ امام کی بعض رکعتیں پڑھنے کے بعد شامل ہوااور آخر تک شامل رہا۔(بہارِ شریعت ، ۱/۵۸۸،حصہ ۳)
ساتھ 70ہزار اور ہوں گے اور میرے ربّعَزَّ وَجَلَّ کی مٹھیوں(جیسا کہ اس کے