Brailvi Books

مَدَنی چینل کے بارے میں تأثرات (قِسْط 6)
32 - 46
	اللہعَزَّوَجَلَّ اور اس کے پیارے حبیبصلَّی اللہ تعالیٰ علیہ واٰلہٖ وسلَّم  کا لاکھ لاکھ شکر ہے کہ اللہعَزَّوَجَلَّ نے ہمیں  شیخِ شریعت وطریقت حُضُور قِبلہ امیر اہلسنّت عم فیوضہم  کے ذریعے سے دعوتِ اسلامیکا وجود عطا فرمایا اور اس سے بڑھ کر خوشی کی بات یہ ہے کہ میڈیا پر ہمارا کوئی خالصتاً مذہبی چینل نہیں  چل رہا تھا یہ بھی قبلہ امیر اہلسنّتمُدَّظِلُّہُ العَالِی کے فیضان اورمُبلِّغین کی اَنتھک کوششوں  کا نتیجہ ہے کہ آج ہمارا ایک خالصتاً اور مذہبی چینل موجود ہے ۔ اُستاذی قبلہ حضرت علامہ مفتی محمد امین صاحب (بہاولنگر)نے حکم فرمایا کہ مَیںمَدَنی چینلکے بارے میں  اپنے تأثرات لکھوں۔ میری یہی دُعاہے اللہربُّ العزّتدعوت ِ اسلامی کو دن دُونی رات چُوگنی ترقّی عطا فرمائے، آمین۔
صَلُّوا عَلَی الْحَبِیب ! صلَّی اللہُ تعالٰی علٰی مُحمَّد
(336) حضرت مولانا محمود احمد قادری مُدَّظِلُّہُ العَالِی
(ناظم مالیات سُنّی حنفی علماء کونسل ،خطیب جامع مسجد بابا خاکی شاہ ،راجہ جنگ، قصور ،پنجاب،پاکستان)
	دعوتِ اسلامی  نے عظیم الشّان سِلسلۂ تبلیغ کے لیے مَدَنی چینل   کی صورت میں  بَہُت عظیم کارنامہ سَر انجام دیا اس پر ہم مبارکباد پیش کرتے ہیں  اور اُمیدرکھتے ہیں  کہ دعوتِ اسلامی  اس عظیم مَدَنی چینل   کو ہمیشہ کے لیے