Brailvi Books

مَدَنی چینل کے بارے میں تأثرات (قِسْط پنجم)
18 - 48
دنیا میں  پھیل گئی ، فقیر کی دُعا ہے کہ آپ دامت برکاتہم العالیہ کی عمر میں ﷲ تعالیٰ والی ٔ بغداد کے صدقے برکت عطا فرمائے،آمین۔آپ نے اپنی زندگی ملتِ اِسلامیہ کے لیے وقف کردی ۔
صَلُّوا عَلَی الْحَبِیب ! صلَّی اللہُ تعالٰی علٰی مُحمَّد
(259)حضرت مولانا محمد اشرف مانگویمُدَّظِلُّہُ العَالِی
(خطیب مدینہ مسجد ،مہتمم جامعہ لاثانیہ رضویہ ، شکر گڑھ ، نارووال ،پاکستان)
	مَدَنی چینل وقت کی ضرورت تھی جسے دعوتِ اسلامی نے پورا کیا ہے۔
(260)حضرت مولانا محمد مظفر حُسین عاجزؔمُدَّظِلُّہُ العَالِی
(مہتمم دارالعلوم غوثیہ مہریہ صَوتُ القرآن، تحصیل نکیال، کشمیر)
	دعوتِ اسلامی جو بے راہِ عمل میں  گامزن محبوبِ فطرت ہے لفظوں  کے تَسلسُل کو محض رنگینیٔ بیاں  کا اُسلوب دے کر جذبوں  میں  تغیّر پیداکردینا میرے نزدیک کسی اہمیت کا حامل نہیں  ۔اسی طرح بِکھرے ہوئے گُلوں  کی مُنتشِرپتیوں کو لامقصدیت میں  جوڑ دینا ضیاعِ وقت کے مُترادِف ہے۔ خالقِ کائنات کے حُضُور دُعا