Brailvi Books

مَدَنی چینل کے بارے میں تأثرات (قِسْط پنجم)
14 - 48
(253)حضرت مولاناغلام محمد فیضیمُدَّظِلُّہُ العَالِی
(سلیمانیہ فیض القرآن ،گڈانی شہر ،ڈیرہ غازی خان، پاکستان)
	اَلْحَمْدُ للّٰہ عَزَّوَجَلَّ مَدَنی چینل کو دیکھ کر بَہُت خوشی ہوئی اور  مَدَنی چینل سے عالَم ِاِسلام کو بَہُت فائدہ ہوگا۔
صَلُّوا عَلَی الْحَبِیب ! صلَّی اللہُ تعالٰی علٰی مُحمَّد
(254)حضرت مولانامحمد رفیع نقشبندی قادری مُدَّظِلُّہُ العَالِی
(ضلعی امیر جماعت اہلسنّت پاکستان، ضلع اوکاڑہ ،پاکستان)
	دورِحاضر میں  بلاشبہ عُلَماء و مشائخ اہلسنّت کَثَّرَھُمُ اللہ تعالٰی کا وُجُود ِمَسعُود کسی نعمت سے کم نہیں۔مِنْھُم (انہیں  میں  سے )حضرت مولانا محمد الیاس عطارؔ قادری  مُدَّظِلُّہُ العَالِی بھی ہیں  جنہوں  نے ناگفتہ بہ حالات میں  دِن رات اپنے بیانات و تحریرات کے ذریعے مسلمانانِ عالَم میں  باکِردار بننے کا جذبہ کوٹ کوٹ کر بھردیا اور اب میڈیا کے دو رمیں  بھی اپنی بالغ نظری کا مظاہرہ فرمایا کہ اپنی نوجوان نسل کی باگ دوڑغیروں  کے ہاتھ میں  دینے کی بجائے بروقت مَدَنی چینل کا آغاز کرکے قوم کو صراطِ مستقیم کی طرف موڑ دیا ہے اِنْ شَآءَ اللہ عَزَّوَجَلَّیہ مَدَنی چینلاس اُمت کو