Brailvi Books

مَدَنی چینل کے بارے میں تأثرات (قِسْط چہارُم)
31 - 46
پُوری دُنیا میں  عام ہوگا اور عوام اہلسنّت کی اِصلاح ہوگی کیونکہ یہ ایک اِصلاحی پروگرام ہی نشر کرے گا۔
صَلُّوا عَلَی الْحَبِیب ! صلَّی اللہُ تعالٰی علٰی مُحمَّد
(220)حضرت مولانا غلام یٰسین مُدَّظِلُّہُ العَالِی
(محلہ کمہار انی گدائی، ڈیرہ غازی خان ،پاکستان)
	اَلْحَمْدُ للّٰہ عَزَّوَجَلََّّ مَدَنی چینل سے عالَم اِسلام بلکہ پوری دنیاکو فائدہ ہوگا۔اِنْ شَاءَ اللہ عَزَّوَجَلَّ
صَلُّوا عَلَی الْحَبِیب ! صلَّی اللہُ تعالٰی علٰی مُحمَّد
(221)حضرت مولانا پروفیسر راؤ ارتضٰی حسین اشرفی مُدَّظِلُّہُ العَالِی
(صدر شعبہ علوم اِسلامیہ ،گورنمنٹ کالج ٹاؤن، شپ مرکز الاولیاء لاہور)
	مَدَنی چینلکے آن ایئر ہونے سے ناظرین کو ایک مکمل اسلامی ماحول دیکھنے کو ملاہے۔ اِس سے اسلامی تشخُّص نمایاں  ہوگا۔ اُمید ہے یہ چینل اپنے اس سُنَّتوں  بھرے ماحول کو قائم رکھے گا۔ اس چینل سے خالصتاً مذہبی اسلامی ماحول میسر ہوا ہے۔اللہ عَزَّوَجَلَّ مَدَنی چینلکو نظرِ بد سے محفوظ فرمائے اور دین حق کی