میں ایسے موضوعات ملتے ہیں کہ عام انسان دنیا میں کس طرح ر ہ کر شریعت کے تمام تقاضوں کو پورا کرتے ہوئے خوف خدا اور عشق مصطفی صلّی اللہ تعالیٰ علیہ واٰلہٖ وسلّمکی دولت سے اپنے دل وایمان کو لبریز کرسکے۔ اہل اسلام اور بالخصوص عوام اس عظیم پیغام کو بذریعہ مَدَنی چینل دل سے قبول فرمائیں اور جہاں تک اِن کی آواز پہنچتی ہے اس کو عام کرنے کے لیے کوشاں ہو جائیں ۔
صَلُّوا عَلَی الْحَبِیب ! صلَّی اللہُ تعالٰی علٰی مُحمَّد
(174) تلمیذ محدث اعظم پاکستان شیخ الحدیث و التفسیر سید منظور احمد شاہ بخاری مُدَّظِلُّہُ العَالِی
(با نی دارالعلوم حنفیہ غوثیہ عارف والا ضلع پاکپتن شریف ،پاکستان)
اَلْحَمْدُ لِلّٰہِ عَزَّوَجَلَّ مَدَنی چینل کے بارے میں کیا تاثرات دوں یہ خود ہی بَہُت مؤثر ہے، اس کے سارے’’ سلسلے‘‘ بَہُت اچھے ہیں اِنْ شَآءَ اللہُ عَزَّوَجَلَّ ایک وقت ایسا آئے گا کہ سارے چینل بند کرکے لوگ مَدَنی چینل ہی دیکھیں گے اور ہمارے گھروں میں بھی مَدَنی ماحول بنے گا۔ جولوگ مَدَنی چینل کے حق میں ہیں ، وہ بڑے بخت ور ہیں۔ میرے دل کی دعا ہے کہ اللہ عزوجل مولانا الیاس عطارؔ قادری رضوی ضیائی دامت برکاتہم العالیہ کے اس عظیم مشن جو