(156)حضرت مولانا الحافظ عطاء الرحمن مُدَّظِلُّہُ العَالِی
(مدرس جامعہ احیاء العلوم ،ہوت والا،چیچہ وطنی روڈ ،ضلع وہاڑی،پاکستان)
انھوں نے استاذالعلماء حضرت مولانا حافظ بشیر احمد فردوسی صاحب مُدَّظِلُّہُ العَالِی کے مذکورہ تأثرات کی تائید فرمائی ہے۔
صَلُّوا عَلَی الْحَبِیب ! صلَّی اللہُ تعالٰی علٰی مُحمَّد
(157)حضرت مولانا میاں سراج دینمُدَّظِلُّہُ العَالِی
(مدرس جامعہ احیاء العلوم ،ہوت والا،چیچہ وطنی روڈ ،ضلع وہاڑی، پاکستان)
انھوں نے استاذالعلماء حضرت مولانا حافظ بشیر احمد فردوسی صاحب مُدَّظِلُّہُ العَالِی کے مذکورہ تأثرات کی تائید فرمائی ہے۔
صَلُّوا عَلَی الْحَبِیب ! صلَّی اللہُ تعالٰی علٰی محمَّد
(158)حضرت فخرالسادات ،پیر سیِّد حیدر امام گیلانی قادری مُدَّظِلُّہُ العَالِی
(سجادہ نشین آستانہ عالیہ چن پیر ضلع پاکپتن شریف، پاکستان)
امیر اہلسنّت حضرت علامہ مولانا محمد الیاس عطارؔ قادری رضوی ضیائی دامت برکاتہم العالیہ کے فیض نے لاکھوں نوجوانوں کے دِلوں میں عشقِ رسول صلّی اللہ تعالیٰ علیہ و اٰلہٖ وسلّم ،جذبہ اتباعِ سُنَّت اور علم وعمل پیدا فرما دیا ہے ۔اب مَدَنی چینل کے ذریعے اَلْحَمْدُ لِلّٰہِ عَزَّوَجَلَّ لا تعداد مسلمانوں کی اصلاح ہو رہی ہے۔ساتھ ہی ساتھ فحاشی