Brailvi Books

مَدَنی چینل کے بارے میں تأثرات (قِسْط دُوُم)
28 - 48
پروقار شخصیت کے پروقار سنتوں  بھرے بیانات نے عالمِ اسلام کے لیے عالمِ دنیا میں  انقلاب برپا کردیا ہے۔ میں  سمجھتا ہوں  اہلسنّت و جماعت کی بہت ہی زیادہ صحیح ترجمانی فرمارہے ہیں  ۔
صَلُّوا عَلَی الْحبیب!		صلَّی اﷲ تعالٰی علٰی محمّد 
(104)حضرت مولانا مفتی محمد آصف تبسم رضوی مُدَّظِلُّہُ العَالِی
( ناظمِ تعلیمات مدرسہ انوار مدینہ نارروال، پاکستان)
	مَدَنی چینل فیضانِ اعلیٰ حضرت امام احمد رضا فاضل بریلوی رحمۃ اللہ تعالیٰ علیہ کا امین و ذریعہ بنے گا۔
صَلُّوا عَلَی الْحبیب!		صلَّی اﷲ تعالٰی علٰی محمّد 
(105)حضرت مولانا محمد رفیق سلمان ہزاروی مُدَّظِلُّہُ العَالِی
(امام وخطیب مدینہ مسجد کارڈف ،U.K )
	اَلْحَمْدُ لِلّٰہِ عَزَّوَجَلَّدعوتِ اسلامی پوری دنیا میں  سرکار صلَّی اللہ تعالیٰ علیہ واٰلہٖ وسلَّم کی محبت کی شمع مسلمانوں  کے دلوں  میں  روشن کررہی ہے۔ اللہ تعالیٰ کی بارگاہ میں  شکر ادا کرتے ہیں  کہ دعوتِ اسلامی دینِ مبین کا کام زور و شور سے کررہی ہے۔ اس