بِحَمْدِاللہِ تَعَالٰی مَدَنی چینل کے جاری کرنے میں ایک عربی شعر اس کامصداق ہے۔ ؎
عَلٰی قَدْرِالْکَدِّ تُکْتَسَبُ الْمَعَالِی
مَنْ طَلَبَ الْعُلٰی سَھِرَ اللَّیَالِی
( بلندی وشرف کا حصول ہمت وکوشش کے مطابق ہی ہوتاہے مگر جسے بلندی حاصل کرنی ہو اسے راتوں کو جاگنا پڑتا ہے)
بِحَمْدِاللہ پیر طریقت حضرت پیر محمد الیاس قادری صاحب کی شب بیداری کا صلہ ہے جو خداوند کریم نے انکے اس مشن کو پوری دنیا میں جاری کردیا ہے جو اَبَدُالآباد تک جاری رہے گا ۔
صَلُّوا عَلَی الْحبیب! صلَّی اﷲ تعالٰی علٰی محمّد
(88) حضرت مولانا عبدالرحمن مجاہد مُدَّظِلُّہُ العَالِی
( جامع مسجد کمرشل روڈ نیوپورٹ ،چیئرمین مساجد کمیٹی ویلفیر UK)
اَلْحَمْدُ لِلّٰہِ تعالٰیدعوتِ اسلامی UK میں دین متین کا بہت اچھا کام