اجراء ہوا۔کئی مرتبہ دیکھنے کا اتفاق ہوا،دِل کو اَز ْحَد تسکین اور رُوح کو فرحت ملی۔
صَلُّو ا عَلَی الْحَبِیب ! صلَّی اللہُ تعالٰی علٰی محمَّد
(40) حضرت مولانا ابوحمّاد محمد حنیف امجدی مُدَّظِلُّہُ الْعَالِی
(خطیب جامع مسجد کنزالایمان باب المدینہ کراچی )
دستور ہے کہ لاٹھی کا مقابلہ لاٹھی سے اور بندوق کا مقابلہ بندوق سے ہوتا ہے ، میں دعوتِ اسلامی کی مرکزی مجلس شوریٰ کو مبارک باد پیش کرتا ہوں کہ دعوتِ اسلامی نے گناہوں بھرے پروگرام دکھانے والے ٹی وی چینلز کا مقابلہ’’ مَدَنی چینل‘‘سے شروع کیا ہے۔
٭اُن علمائے کرام کے اسمائے گرامی جنہوں نے ان آخری تأثرات پرتائیدی دستخط فرمائے :
(41) حضرت مولانا حافظ غلام حیدر خادمی مُدَّظِلُّہُ الْعَالِی
( جامعہ دارالعلوم نعمانیہ رضویہ شہاب پورہ سیالکوٹ)
(42) حضرت مولانا محمد سعادت علی قادری اشرفی مُدَّظِلُّہُ الْعَالِی
( شیخ الحدیث و ناظم اعلی دارالعلوم جامعہ حنفیہ قصور)
(43)استاذ العلماء حضرت مولانا محمد یعقوب قادر ی صاحبمُدَّظِلُّہُ الْعَالِی
(مہتمم دارالعلوم جامعہ غوثیہ رضویہ شیخوپورہ )