Brailvi Books

مَدَنی چینل کے بارے میں تأثرات (قِسْط اول)
29 - 48
(37)حضرت مولانا مفتی محمد شفیق مُدَّظِلُّہُ الْعَالِی
(مہتمم ومدرس مدرسہ علو م المرتضیٰ میانی شریف تحصیل بھلوال ضلع گلزار طیبہ سرگودھا  )
	مَدَنی چینل اسلامی دعوت کو عام کرنے کا بہترین ذریعہ ہے ، خاص کر مغربی ممالک کو اسلام سے متعارف کرنے کا واحد حل ہے ۔
صَلُّو ا عَلَی الْحَبِیب ! صلَّی اللہُ تعالٰی علٰی محمَّد
(38)خطیب اہلسنّت حضرت مولانا  محمد اسلم رضوی   مُدَّظِلُّہُ الْعَالِی
(خطیب مرکزی جامع مسجد شہداء گلزار طیبہ سرگو دھاشہر)
	اہلسنت کے پیغام کے فروغ کے لیے میڈیاکا استعمال بہت ضروری ہے ۔ مَدَنی چینل کا آغاز کسی خوشخبری سے کم نہیں۔
صَلُّو ا عَلَی الْحَبِیب ! صلَّی اللہُ تعالٰی علٰی محمَّد
 (39)حضرت مولانامحمد عبداللہ سعید ہاشمی   مُدَّظِلُّہُ الْعَالِی
(مہتمم و منتظم اعلی، جامعہ معینیہ قادریہ بلاک10گلزار طیبہ سرگودھا )
	 کچھ عرصہ سے دیگر ٹی وی چینلز کے ساتھ ساتھ مَدَنی چینل کا