Brailvi Books

مَدَنی چینل کے بارے میں تأثرات (قِسْط اول)
12 - 48
محبّتِ رسول( صلی اللہ علیہ واٰلہ وسلم) سینوں  میں  اجاگر ہوگی۔ تصحیحِ عقائد ، فاسِد خیالات کی بَیخ کنی ہوگی۔ 
صَلُّو ا عَلَی الْحَبِیب !صلَّی اللہُ تعالٰی علٰی محمَّد
(12)خطیبِ اہلسنّت مولانا عبدالوحید ر بانی  مُدَّظِلُّہُ الْعَالِی
(مہتمم اعلیٰ دارالعلوم ربانیہ ملتان)
	مَدَنی چینل محبتِ رسول کا درس دے رہا ہے، عالم اسلام میں  عشقِ نبی صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم کی لہر پیدا کررہا ہے۔
صَلُّو ا عَلَی الْحَبِیب ! صلَّی اللہُ تعالٰی علٰی محمَّد
(13)حضرت مولانا صاحبزادہ عزیر محمود الازہری   مُدَّظِلُّہُ الْعَالِی
( مہتمم جامعہ رکن الاسلام حیدآبادباب الاسلام سندھ)
	سیرتِ مصطفی صلی اللہ تعالی علیہ واٰلہ وسلم کی طرف دعوت دینے والی عالمی تحریک دعوتِ اسلامی کی طرف سے  اَلحمدُ للّٰہعَزَّوَجَلَّ ایک مَدَنی چینلکا آغاز ہوگیا ہے۔امید ہے اس مَدَنی چینل سے علمی وتحقیقی اندا ز میں  اسلام کی تبلیغ و اشاعت کا کام ہوگا ،اللہ ربّ العزۃ ہمارے اس خواب وتمنّا کو عملی جامہ