Brailvi Books

مَدَنی چینل کے بارے میں تأثرات (قِسْط اول)
10 - 48
وقت فہمی کی دلیل ہے۔
صَلُّو ا عَلَی الْحَبِیب ! صلَّی اللہُ تعالٰی علٰی محمَّد
(10)حضرت مولانا پیر مفتی محمدجمیل رضوی  مُدَّظِلُّہُ الْعَالِی
( خلیفہ مجاز حضور سبحانی میاں  سجادہ نشین خانقاہ رضویہ بریلی شریف، صدر و مہتمم ’’جامعہ بریلی شریف‘‘ ضلع شیخوپورہ )
 	بِحَمْدِہٖ  تَعَالٰی دعوتِ اسلامی کا وجود اہلسنّت و جماعت کے لیے فضل ِ خداوندی ہے، امیرِ دعوتِ اسلامی پیکرِ صدق و رضا مولانا محمد الیاس قادری رضوی( دامت فیوضہ العالیہ) اَمْرٌبِالْمَعْرُوْف وَ نَہْیٌ عَنِ الْمُنْکَرکے داعیِ اشرف ہیں  ان کی برکت سے دعوتِ اسلامی کو عدیم المثال شہرت و عزت حاصل ہے،  لاکھوں  شمعِ رسالت کے پروانے ان کا جاوید فیض ہیں۔مَدَنی چینل فحاشی و عریانی کے بڑھتے ہوئے سیلاب کے لیے مربوط آہن ہے۔اہلِ سلام کو فلموں  و0020ڈراموں  کے بجائے مَدَنی چینلکو آن رکھنا چاہیے ، مَدَنی چینل کے اجزاء سے گمراہ لوگوں  کو ہدایت ملے گی شراب نوش راہِ مستقیم پر گامزن ہوں  گے ، مَدَنی چینل اِن شاء اللہ عَزَّوَجَلَّمرکز ہدایت ثابت ہوگا۔ جہاں  مسلمان