Brailvi Books

فتاویٰ رضویہ جلد نمبر ۲۹(کتاب الشتّٰی )
156 - 157
(۶۰) سید جمال الدین عطاء اﷲ بن فضل اﷲ شیرازی صاحبِ روضۃ الاحباب 

(۶۱) امام عارف باﷲ سیدی علاء الملۃ والدین علی بن حسام الدین متقی مکی۔

(۶۲) علامہ شہاب الدین احمد خفا جی شارح شفاء 

(۶۳) علامہ علی بن احمد بن محمد بن ابراہیم عزیزی۔

(۶۴ ) علامہ محمد حفنی محشی افضل القرٰی

(۶۵) علامہ طاہر فتنی صاحبِ مجمع بحارالانوار

(۶۶) شیخ محقق مولانا عبدالحق بن سیف الدین بخاری

(۶۷) علامہ محمد بن عبدالباقی بن یوسف زرقانی مصری

(۶۸) فاضل محمد بن علی صبان مصری صاحبف اسعاف الراغبین وغیرہم ممن مضی ویجیئ۔
ومن الفقہاء والاصُولیین :
 (۶۹) امام اجل شیخ الاسلام والمسلمین علی بن ابی بکر برہان الدین فرغانی صاحبِ ہدایہ

(۷۰) امام ابوالبرکات عبداللہ بن احمد حافظ الدین نسفی صاحبِ کنز۔

(۷۱) امام محقق علی الاطلاق کمال الدین محمد بن الہمام۔

(۷۲) امام جلال الدین کرلالی صاحبِ کفایہ۔

(۷۳) امام محقق محمد بن محمد بن محمد ابن امیر الحاج حلبی۔

(۷۴) امام ابراہیم بن موسٰی طرابلسی مصری صاحبِ مواہب الرحمن۔

(۷۵) علامہ ابراہیم بن محمد حلبی شارح منیہ

(۷۶) علامہ سعد الدین مسعود بن عمر تفتازانی۔

(۷۷) علامہ محقق زین بن نجیم مصری صاحبِ بحر۔

(۷۸) ملک العلماء بحر العلوم عبدالعلی محمد لکھنوی۔

(۷۹) علامہ سید احمد مصری طحطاوی۔
 (۸۰) علامہ سید محمد افندی ابن عبابدین شامی وغیر ھم ممن تقدم رحم اﷲ تعالٰی علمائنا جمیعا من تاخر منھم ومن قدم اٰمن
( اس کے علاوہ دیگر علماء جن کا پہلے ذکر ہوچکا ہے، اﷲ تعالٰی ہمارے تمام علماء متاخرین و تقدمین پر رحم فرمائے۔ امین ۔ت)
فصل دہم :
اُن کتابوں کے نام جن کی نقول دربارہ ابوطالب اس رسالہ میں مذکور ہوئیں:
کتبِ تفسیر :
 (۱) معالم التنزیل امام بغوی 		(۲) مدارک التنزیل امام نسفی

(۳) انوارالتنزیل امام بیضاوی 		(۴) ارشاد العقل السلیم الی مزایا الکتاب الکریم للمفتی العلامۃ العماوی

(۴)کشاف حقائق التنزیل للزمخشری		(۶) مفاتیح الغیب للامام الرازی 

(۷) تکملۃ المفاتیح للشمس الخوبی 		(۸) جلالین

(۹) فتوحاتِ الہٰیہ للشیخ سلمین		(۱۰) عنایۃ القاضی وکفایۃ الراضی للعلامۃ الشہاب

(۱۱) معانی القرآن للزجاج 			(۱۲) فتوح الغیب للطیبی

(۱۳) تقریب مختصر الکشاف للیسرافی		(۱۴) بسیط للواحدی 

(۱۵) لباب التاویل فی معانی التنزیل للعلامۃ الخازن	(۱۶) الاحکام لبیان مافی القرآن من الابہام للعسقلانی
کتب حدیث:
 (۱۷) صحیح بخاری  		(۱۸) صحیح مسلم		   (۱۹) سُنن ابی داؤد  

(۲۰) جامع ترمذی  		(۲۱) مجتبٰی نسائی  		(۲۲) سُنن ابن ماجہ

(۲۳) مؤطا امام مالک         (۲۴) مؤطا امام محمد             (۲۵) مسند امام شافعی 

(۲۶) مسند امام احمد          (۲۷) شرح معانی الآثار           (۲۸) مشکوۃ المصابیح

(۲۹) تیسیر الوصول الی جامع الاصول    (۳۰) جامع صغیر         (۳۱) منہج العمال للامام المتقی 

(۳۲)کنزالعمال لہ                      (۳۳) منتخب کنزالعمال لہ     (۳۴) مصنف عبدالرزاق

(۳۵) مصنف ابی بکر بن ابی شیبہ    (۳۶) مسند ابوداؤد طیالسی       (۳۷) مسند اسحق بن راہویہ 

(۳۸) طبقات ابن سعد	     (۳۹)کتاب موسٰی بن طارق ابوقرہ     (۴۰) زیادات مغازی ابن اسحق لیونس بن بکیر

(۴۱) صحیح ابن خزیمہ            (۴۲) منتفی ابن زود                  (۴۳) مسند بزار

(۴۴) مسند ابی یعلٰی              (۴۵) معجم کبیر طبرانی            (۴۶) معجم اوسط لہ 

(۴۷)فوائد تمام رازی              (۴۸)کامل ابن عدی                 (۴۹)کتاب الجنائز للمروزی

(۵۰)کتاب مکہ لعمر بن شبہ     (۵۱)کتاب ابی بشر                   (۵۲) فوائد سمویہ 

(۵۳) مستخرج اسمعیل          (۵۴) مستدرک حاکم                (۵۵) حلیۃ الاولیاء لابی نعیم 

(۵۶) سنن بیہقی                  (۵۷) دلائل النبوۃ                    (۵۸) سُنن سعید بن منصور 

(۵۹) مسند فریانی               (۶۰) مسند عبدبن حمید             (۶۱) تفسیر ابن جریر 

(۶۲) تفسیر ابن المنذر          (۶۳) تفسیر ابن ابی حاتم              (۶۴) تفسیر ابوالشیخ 

(۶۵) تفسیر ابن مردودیہ         (۶۶) مغازی ابن اسحق علی ماقررنا وحررنا۔
شروحِ حدیث :
 (۶۷) منہاج شرح مسلم اللنووی			(۶۸) عمدۃ القاری شرح صحیح بخاری للعینی

(۶۹) ارشاد الساری شرح صحیح بخاری اللقسطلانی		(۷۰) مرقاۃ شرح مشکوۃ للقاری 

(۷۱) تیسیر شرح جامع صغیر للمناوی 			(۷۲) سراج المنیر شرح جامع صغیر للعزیزی

(۷۳) فتح الباری شرح صحیح بکاری للعسقلانی		(۷۴)کواکب الدراری شرح صحیح بخاری للکرمانی

(۷۵) مفہم شرح صحیح مسلم للقرطبی
Flag Counter