وحشر نٰھم فلم نغادر منھم احدا oاوقال فجمعنٰھم جمعاo
جس نے کسی بستی کے لوگوں کو جمع کیا اور کہا
وحشرنھم فلم نغاد رمنھم احداً
( اور ہم ان کو جمع کریں گے تو ان میں سے کسی کو نہیں چھوڑیں گے) یا کہا
( تو ہم ان سب کو اکٹھا کر لائیں گے) تو کافر ہوجائے گا۔(ت)
( ۳ ؎۔منح الروض الازہر شرح الفقہ الاکبر بحوالہ بحوالہ المحیط فصل فی القراء ۃ الصلوۃ مصطفٰی البابی مصر ص ۱۶۸ )
فاضل علی بن سلطان محمد مکی اس کی تعلیل میں فرماتے ہیں :
لانّہ وضع القراٰن فی موضع کلامہ ۱۔
اس لیے اس نے قرآن مجید کو اپنے کلام کی جگہ رکھا۔(ت)
( ۲ ؎۔منح الروض الازہر شرح الفقہ الاکبر فصل فی القراء ۃ الصلوۃ مصطفٰی البابی مصر ص ۱۶۸ )
اِعلام میں ہمارے علماءسے کفر اتفاقی میں منقول :
اوقال بالاستہزاء عندالوزن اوالکیل ،
واذا کالوھم اووزنوھم یخسرون ۔۲الخ
(چھلکتا جام) یا شراب کو انڈیلا اور کہا
(تو ہوجائیں گے جیسے چمکتا رہتا) یا ناپ اور وزن کرتے وقت بطور استہزاء کہا
واذا کالوھم اوزنوھم یخسرون
( اور جب انہیں دین ناپ کریا تو تول کر گھٹا کر دیں) (ت)
( ۲ ؎اعلام بقواطع الاسلام مع سبل النجاۃ الفصل الاول مکتبہ الحقیقۃ دار الشفقۃ استنبول ترکی ص ۳۶۹)
بالجملہ جہاں تک نظر کی جاتی ہے اس نام میں کوئی احتمال قابلِ قبول ارباب عقول ایسا نہیں جو واضع نام کو ارتکاب گناہ سے بچالے۔ اور واقعی ایسی کتاب کو ایسا ہی نام پھبتا تھا۔
الخبیثٰت للخبیثین والخبیثون للخبیثٰ۳
گندیاں گندوں کے لیے اور گندے گندیوں کے لیے۔
نسأل مولٰینا العفووالعافیۃ ÷ والنعمۃ الوافیۃ ÷ والرحمۃ الکافیۃ÷والہدایۃ ÷ الشافیۃ ÷ والعیشۃ الصافیۃ ÷ انہ ھو الغفور الرحیم ÷ولاحول ولاقوۃ الا باﷲ العلی العظیم÷وصلی اﷲ تعالٰی علٰی سیدنا ومولینا محمدٍ واٰلہ وصحبہ اجمعین اٰمین!
ہم اپنے مولٰی سے مانگتے ہیں درگزراور عافیت ، بھر پور نعمت ، کفایت کرنے والی رحمت ، شافی ہدایت اور ستھری زندگی ، بے شک وہی بخشنے والا مہربان ہے۔ نہ گناہ سے بچنے کی طاقت اور نہ ہی نیکی کرنے کی قوت ہے مگر بلندی و عظمت والے معبود کی توفیق سے۔ اﷲ تعالٰی درود نازل فرمائے ہمارے آقا و مولٰی محمد مصطفٰی اور آپ کے تمام آل و اصحاب پر اے اﷲ! ہماری دعا قبول فرما۔(ت)