| فتاویٰ رضویہ جلد نمبر ۲۷(کتاب الشتّٰی ) |
بسم اﷲ الرحمن الرحیم نحمدہ ونصلی علی رسولہ الکریم ، وبعد فقد مضی امس یومک الموعود بل زاد علیہ الیوم الموجود یوم الجمعۃ المبارک المسعود ولم یأت منک شیئ من المردود فانجلی الحجاب وانتھی الخطاب والحمد ﷲ الکریم الوہاب ولن یقبل منک ھذا الا الانقیاد لما ارشد ناک الیہ من الحق والرشاد والحمد ﷲ العلی الجوادو الصلوۃ والسلام علی سیدالاسیاد محمد والہ وصحبہ الامجاد، امین۔
کتـــــــــــــــــــــــــــــــبہ
عبدہ المذنب احمد رضا البریلوی
عفی عنہ بمحمدن النبی الامی
صلی اللہ تعالٰی علیہ وسلم
لاحدی عشرۃ مضین من ذی القعدۃ س ۱۳۱۹ھ
یوم السبت ۱۳۱۹ھبسم اللہ الرحمن الرحیم نحمدہ ونصلی علی رسولہ الکریم ، بعد حمد وصلوۃ بلاشبہہ کل آپ کا روز موعود گزر گیا بلکہ آج کا دن روزِ مبارک و ہمایوں جمعہ اور زائد ہو ا اور آپ کی طرف سے کچھ جواب نہ آیا تو پردہ کھل گیا اور مخاطبہ تمام ہوا اور سب خوبیاں اللہ کریم بہت عطا فرمانے والے کو، اور آپ سے کچھ پذیر نہ ہوگا مگر اس حق و صواب کےلیے مطیع ہونا جس کی طرف ہم نے آپ کو ہدایت کی اور سب تعریفیں اﷲ بالا و بے غرض بخشندہ کو اور درود و سلام سب سرداروں کے سردار محمد اور ان کے آل و اصحاب معززین پر آمین۔
کتـــــــــــــــــــــــــــــــبہ
عبدہ المذنب احمد رضا البریلوی
عفی عنہ بمحمدن النبی الامی
صلی اللہ تعالٰی علیہ وسلم
یاز دہم ذی العقدہ ۱۳۱۹ھ)مترجم : غفرلہ کہتا ہے الحمدﷲ حضرت عالم اہلسنت کے ساتھ عرب صاحب کا مکالمہ ختم ہوا اور عرب صاحب کا جوابوں سے عجز روشن و آشکار ہوگیا۔
ذلک بان اﷲ ھوالحق
وان اﷲ لایھدی کیدالخائنین والحمد ﷲ رب العلمین وقیل بعداللقوم الظّٰلمین