Brailvi Books

فتاویٰ رضویہ جلد نمبر۲۶ (کتاب الفرائض ، کتاب الشتّٰی )
21 - 145
تقسیم ترکہ رحم علی
26_7.jpg
تقسیم ترکہ شیخ احمد
سوا اس مال کے جو اس کے پسرقادربخش نے بلاقن وبندہ ہردوزوجہ ممن کو دے کربتراضی اس کوترکہ سے خارج کردیا اس طورپر:
26_8.jpg
کان لم یکن لانہ لم یرثہ الا الاخ والزوجان ثم ان الزوجین قدتصالحتا علٰی شیئ معلوم وتخارجتا من الترکۃ فلم یکن الباقی الااخاہ قادربخش۔
گویا کہ وہ تھاہی نہیں چنانچہ سوائے بھائی اور دوبیویوں کے اس کاکوئی وارث نہ ہوا پھر بیویوں کے اس کا کوئی وارث نہ ہواپھربیویاں بھی کسی معین شیئ پرمصالحت کرکے ترکہ سے دست بردارہوگئیں اورسوائے اس کے بھائی قادربخش کے کوئی باقی نہ رہا۔(ت)
26_9.jpg
واﷲ تعالٰی اعلم وعلمہ اتم وحکمہ احکم۔
اوراﷲ تعالٰی خوب جانتاہے اور اس کاعلم  کامل اوراس کاحکم مضبوط ہے۔(ت)
Flag Counter