Brailvi Books

فتاویٰ رضویہ جلد نمبر۲۶ (کتاب الفرائض ، کتاب الشتّٰی )
129 - 145
نقل عبارات ومواہیر فضلائے بدایوں وعلمائے رامپور وغیرہم
ذٰلک الجواب العجاب ھوالصواب لاریب فیہ ولاارتیاب فللّٰہ درالمجیب المثاب حیث اتی بالتحقیق الحق فیما اجاب۔
26_52.jpg
الحمدﷲ مااجاب بہ مولٰینا المحقق واستاذنا المدقق دام فضلہ ومدظلہ فھو الحق فلافریہ وخلاف باطل بلامریہ۔

واﷲ تعالٰی اعلم۔
26_53.jpg
فللّٰہ درالمجیب المثاب حیث افاد واطاب واجاد واباد اھل الجحود المستحقین للعقاب۔

اصاب من اجاب حررہ الفقیر عبدالقادر انصاری
26_54.jpg
26_55.jpg
الجواب صواب
26_56.jpg
المجیب مصیب ویثاب والجواب صحیح وصواب۔  حررہ الفقیر الحقیر المظفر مطیع رسول اﷲ القادر المدعو بمحمد عبدالمقتدر العثمانی القادری الحنفی غفراﷲ تعالٰی بجاہ نبیہ الکریم علیہ افضل الصلٰوۃ والتسلیم۔
26_57.jpg
قداصاب من اجاب
26_58.jpg
صح الجواب بلاارتیاب
26_59.jpg
نعم الجواب وجد التحقیق للتصدیق والصواب ولعمری النھار لعروۃ وثقی لطالب الرشدوتستغنی بھا عما سوی کیف لاومن لہ ادنی بصیرۃ وروی فانہ یریھا احدی من تفاریق العصار یھتدی بھا الی صراط مستقیم وطریق السوی ومن جعل اﷲ لہ نور عین بصیرۃ یکحل الانصاف والتقی فانہ لاحمد رضا الفاضل المجیب الذی بذل جھدہ للحق وسعی وجمع الادلۃ واوفی واتی بتحقیق مرضٰی واستقصٰی حتی صار بمقابلۃ اھل الضلال ومصداقا للقول الدائرالمثل السائر لکل فرعون موسٰی وکذٰلک یحق اﷲ الحق ویقذفہ علی الباطل فیہ معہ فاذاھو زاھق واھوٰی ومن کان فی ھذہ الوریقۃ اعمٰی فھو فی الاٰخرۃ اعمٰی واضل سبیلا وربکم اعلم۔     العبدمحمد سلامت اﷲ 

 محمدسلامت اﷲ ابوالذکاسراج الدین ۱۲۹۶
الجواب صحیح والمجیب نجیح کتبہ محمد سلطان احمد عفی عنہ  

سلطان احمد
26_60.jpg
مسئلہ ۲۶۶: ازباکپور مرغی محال     مسجد حافظ محمدجعفرصاحب    مرسلہ پیش امام صاحب ۱۰/رمضان المبارک ۱۳۳۷ھ
کیافرماتے ہیں علمائے دین اس مسئلہ میں کہ قیام مولود شریف فرض ہے یاواجب ہے یاسنت؟ عمروکہتاہے کہ قیام مولودشریف ہاتھ باندھ کرہوناچاہئے اورزیدکہتاہے کہ ہاتھ چھوڑ کرہوناچاہئے توبتلائیے کہ کس کی بات سچ ہے؟
الجواب : ہاتھ باندھ کرکھڑے ہونابہترہے جیساحاضری روضہ انور کے وقت حکم ہے۔
فتاوٰی عالمگیریہ میں ہے:
یقف کمایقف فی الصّلٰوۃ۔۱؎
ایسے کھڑا ہوجیسے نمازمیں کھڑاہوتاہے(ت)
(۱؎ فتاوٰی ہندیہ    کتاب المناسک    مطلب زیارۃ النبی صلی اﷲ تعالٰی علیہ وسلم     نورانی کتب خانہ پشاور     ۱/ ۲۶۵)
اسی طرح لباب وشرح لباب واختیار شرح مختار وغیرہا کتب معتبرہ میں ہے۔ قیام مجلس مبارک مستحب ہے اورمجلس کھڑی ہوتوسنت، اورترک میں فتنہ، یاالزام وہابیت ہوتوواجب
کمافی ردالمحتار فی قیام الناس بعضھم لبعض۲؎
 (جیساکہ ردالمحتارمیں بعض لوگوں کے بعض کی خاطر کھڑے ہونے کے بارے میں ہے۔ت) واﷲ تعالٰی اعلم۔
 (۲؎ ردالمحتار کتاب الحظر والاباحۃ    قبیل فی البیع وآخر فصل فی البیع    داراحیاء التراث العربی بیروت  ۵/ ۲۴۶،۲۷۵)
مسئلہ ۲۶۷: ازحسیب والہ ضلع بجنور تحصیل دہانپور    مرسلہ منظور ۱۱شوال ۱۳۳۷ھ

کیافرماتے ہیں علمائے دین اس مسئلہ میں کہ آج کل جومیلاد مروّج ہے مع زیب وزینت واہتمام، اس کے متعلق شرع شریف میں کیاحکم ہے؟
الجواب: مسلمانوں کو جمع کرکے ولادت اقدس وفضائل علیہ حضورسرورعالم صلی اﷲ تعالٰی علیہ وسلم سنانا، ولادت اقدس کی خوشی کرنی، اس میں حاضرین کوکھانا یاشیرینی تقسیم کرنی بلاشبہہ جائزومستحب ہے، اورجائززینت فی نفسہٖ جائز، اوربہ نیت فرحت ولادت شریفہ وتعظیم ذکرانور قطعاً مستحب۔
اﷲ عزوجل فرماتاہے:
وامّا بنعمۃ ربّک  فحدّث۳؎
(اوراپنے رب کی نعمت کاخوب چرچاکرو۔ت)
 (۳؎ القرآن الکریم   ۹۳/ ۱۱)
اورفرماتاہے:
وذکّرھم بایّام اﷲ۱؎
 (اورانہیں اﷲ کے دن یاد دلاؤ۔ت) اورفرماتاہے:
قل بفضل اﷲ وبرحمتہٖ فبذٰلک فلیفرحوا۔۲؎
تم فرماؤ اﷲ ہی کے فضل اوراس کی رحمت، اوراسی پرچاہئے کہ خوشی کریں۔(ت)
 (۱؎ القرآن الکریم     ۱۴/ ۵)        (۲؎ القرآن الکریم     ۱۰ /۵۸)
اورفرماتاہے:
قل من حرّم زینۃ اﷲ التی اخرج لعبادہ والطیّبٰت من الرزق۔۳؎ واﷲ تعالٰی اعلم۔
تم فرماؤ کس نے حرام کی اﷲ کی وہ زینت جو اس نے اپنے بندوں کے لئے نکالی اور پاک رزق۔ واﷲ تعالٰی اعلم(ت)
 (۳؎ القرآن الکریم   ۷/ ۳۲)
Flag Counter