حقوق العباد کیسے معاف ہوں |
حقوق العباد اور ان کی معافی سے متعلق نفیس وعمدہ تحقیق پر مشتمل ایک اہم رسالہ أَعْجَبُ الإِمْدَادِ فِيْ مُکَفِّرَاتِ حُقُوْقِ الْعِبَادِ تصنیف: اعلٰی حضرت، امام اہلسنت، مجدّدِ دین وملّت مولانا شاہ امام احمد رضا خان علیہ رحمۃ الرحمن کی تسہیل وتخریج بنام حقوق العباد کیسے معاف ہوں پیشکش مجلس: المدینۃ العلمیۃ (دعوت ِاسلامی) شعبۂ کتب ِاعلیٰ حضرت رحمۃ اللہ تعالیٰ علیہ ناشر مکتبۃ المدینہ، باب المدینہ کراچی