Brailvi Books

حضرتِ سیِّدُنا سعد بن ابی وقاص رَضِیَ اللہُ تَعَالٰی عَنْہُ
57 - 87
بتائے بغیرایک ذرّہ کا بھی نہیں۔‘‘چنانچہ ،
علم غیب پر تین آیات مقدسہ:
اللہ عَزَّ وَجَلَّ ارشادفرماتا ہے:
(1)… وَمَا کَانَ اللہُ لِیُطْلِعَکُمْ عَلَی الْغَیۡبِ وَلٰکِنَّ اللہَ یَجْتَبِیۡ مِنۡ رُّسُلِہٖ مَنۡ یَّشَآءُ ۪ (پ۴،ال عمران:۱۷۹)
ترجمۂ کنز الایمان:  اور اللہ کی شان یہ نہیں کہ اے عام لوگو تمہیں غیب کا علم دے دے ہاں اللہ چُن لیتا ہے اپنے رسولوں سے جسے چاہے ۔ 
(2)…عٰلِمُ الْغَیۡبِ فَلَا یُظْہِرُ عَلٰی غَیۡبِہٖۤ اَحَدًا ﴿ۙ۲۶﴾ اِلَّا مَنِ ارْتَضٰی مِنۡ رَّسُوۡلٍ(پ۲۹،الجن:۲۶،۲۷)
ترجمۂ کنز الایمان:  غیب کا جاننے والا تو اپنے غیب پر کسی کو مسلّط نہیں کرتا سوائے اپنے پسندیدہ رسولوں کے۔
(3)…وَ مَا ہُوَ عَلَی الْغَیۡبِ بِضَنِیۡنٍ ﴿ۚ۲۴﴾ (پ۳۰، التکویر:۲۴)
ترجمۂ کنز الایمان:  اور یہ نبی غیب بتانے میں بخیل نہیں۔
علم غیب پر تین احادیثِ مبارکہ:
﴿1﴾… امیر المومنین حضرت سیِّدُناعمرفاروق رَضِیَ اللّٰہُ تَعَالٰی عَنْہفرماتے