Brailvi Books

حضرت سیدنا عبد الرحمن بن عوف رَضِیَ اللہُ تَعَالٰی عَنْہ
2 - 126
الصلوۃ والسلام علیک یارسول اللہ 	وعلی الک واصحبک یا حبیب اللہ
نام کتاب: 	حضرت سیدنا عبد الرحمٰن بن عوف رَضِیَ اللہُ تَعَالٰی عَنْہ
پیش کش: 		شعبہ فیضانِ صحابہ و اہل بیت (مجلس المدینۃ العلمیہ)
 سن طباعت: 	صفر المظفر ۱۴۳۳ھ بمطابق جنوری ۲۰۱۲ء
ناشر: 			مکتبۃ المدینہ باب المدینہ کراچی
تصد یق نامہ
تاریخ: ۲۲ صفر المظفر ۱۴۳۳ھ 					حوالہ: 174 
الحمد للّٰہ رب العٰلمین والصلٰوۃ والسلام علٰی سید المرسلین وعلی اٰلہ واصحا بہ اجمعین 
 تصدیق کی جاتی ہے کہ کتاب
’’ حضرت سیدنا عبد الرحمن بن عوف رَضِیَ اللہُ تَعَالٰی عَنْہُ ‘‘
    (مطبوعہ مکتبۃ المدینہ ) پر مجلسِ تفتیشِ کتب ورسائل کی جانب سے نظرثانی کی کوشش کی گئی ہے۔مجلس نے اسے عقائد،کفریہ عبارات،اخلاقیات،فقہی مسائل اور عربی عبارات وغیرہ کے حوالے سے مقدور بھر ملاحظہ کر لیا ہے،البتہ کمپوزنگ یا کتابت کی غلطیوں کا ذمہ مجلس پر نہیں۔
		مجلس تفتیشِ کتب و رسا ئل (دعوتِ اسلامی)

E.mail.ilmia@dawateislami.net
مدنی التجا: کسی اورکو یہ کتاب چھاپنے کی اجازت نہیں ہے۔