Brailvi Books

حافظہ کیسے مضبوط ہو؟
4 - 195
اَلْحَمْدُ لِلّٰہِ رَبِّ الْعٰلَمِیْنَ وَ الصَّلٰوۃُ وَالسَّلَامُ علٰی سَیِّدِ الْمُرْسَلِیْنَ ط
اَمَّا بَعْدُ فَاَعُوْذُ بِاللّٰہِ مِنَ الشَّیْطٰنِ الرَّجِیْمِ ط  بِسْمِ اللہِ الرَّحْمٰنِ الرَّ حِیْم ط
’’بسْمِِ اللہ الرَّحْمٰنِ الرَّ حِیْمِ‘‘کے ۱۹  حُروف کی نسبت سے اس کتاب کو پڑھنے کی۱۹’’نیتیں‘‘
 فرمانِ مصطفےٰ صلّی اللّٰہ تعالٰی علیہ وسلّم:نِیَّۃُ الْمُؤْمِنِ خَیْرٌمِّنْ عَمَلِہیعنی مسلمان کی نیّت اس کے عمل سے بہتر ہے۔(المعجم الکبیر للطَبَراني، ۶ /۱۸۵، حدیث: ۵۹۴۲)
دو مَدَنی پھول:
 {۱}بغیر اچّھی نیّت کے کسی بھی عملِ خیر کا ثواب نہیں ملتا۔ 
 {۲}جتنی اچّھی نیّتیں زِیادہ، اُتنا ثواب بھی زِیادہ۔ 
	{۱}ہر بارحمد و{۲}صلوٰۃ اور{۳}تعوُّذو{۴}تَسمِیہ سے آغاز کروں گا۔(اسی صفحہ پر اُوپر دی ہوئی دو عَرَبی عبارات پڑھ لینے سے چاروں نیّتوں پر عمل ہوجائے گا)۔{۵}رِضائے الٰہیعَزَّوَجَلَّکے لیے اس کتاب کا اوّل تا آخِر مطالَعہ کروں گا۔ {۶}حتی الوسع اس کا باوُضُو اور{۷}قِبلہ رُومطالعہ کروں گا{۸}قرآنی آیات اور {۹}احادیث ِ مبارکہ کی زیارت کروں گا۔ {۱۰}اس روایت’’عِنْدَ ذِکْرِ الصَّالِحِیْنَ تَنَزَّلُ الرَّحْمَۃُ یعنی نیک لوگوں کے ذِکر کے وقت رحمت نازل ہوتی