کیا۔ آپ کا معمول تھا کہ قراٰن شریف کا پاؤ پارہ تین مرتبہ پڑھتے تو وہ آپ کو زبانی یاد ہو جاتا۔(1)
(۷)قراٰن ناظرہ پڑھ کر حفْظ ہوگیا:
تاجدارِ گولڑہ حضرت علاّمہ پیر سَیِّدمہر علی شاہ گولڑوی چشتی نظامی رَحْمَۃُ اللہِ تَعَالٰی عَلَیْہ کی سیرت میں ہے کہ آپ رَحْمَۃُ اللّٰہ ِتَعَالٰی عَلَیْہ نے جب ( ناظِرہ )قراٰن مجیدختْم کیا تواُس وقت سارا قراٰن آپ کو بلاارادہ حفْظ ہوچکا تھا۔(2)
اللہ عَزَّ وَجَلَّ کی اِن سب پر رَحمت ہو اور ان کے صَدقے ہماری بے حساب مغفِرت ہو۔اٰمِیْن بِجَاہِ النَّبِیِّ الْاَمِیْن صَلَّی اللہُ تَعَالٰی عَلَیْہِ وَاٰلِہٖ وَسَلَّم
اللہ والوں كے حیر ت انگیز حافظے کی 39 حکایات
(۱)آپ تو طبیب ہیں:
حضرت سیّدنا امامِ اعظم ابو حنیفہ نعمان بن ثابترَضِیَ اللہُ تَعَالٰی عَنْہُ نے صحابۂ کرام عَلَیْہِمُ الرِّضْوَان میں سے حضرت سیّدنا انس بن مالک اور حضرت سیّدناعبد اللہ بن ابی اوفٰی رَضِیَ اللہُ تَعَالٰی عَنْہُما اورکم و بیش ۱۶ تابعین (یعنی جنہوں نے صحابۂ کرام عَلَیْہِمُ الرِّضْوَان کی صحبت پائی، ان)سے احادیثِ کریمہ روایت کی ہیں۔ہر مسئلے کے حل
مـــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــدینـــہ
… سیرتِ پاک حضرت شاہ رکن الدین والعالم ،ص۱۰ ملخصا
2… مہرمنیر،ص۶۵