Brailvi Books

حافظہ کیسے مضبوط ہو؟
175 - 195
 رَحمَۃُ اللّٰہ ِالْقَوِی فرماتے ہیں:چوہے کا بچا ہوا کھانے سے نسیان پیدا ہوتا ہے۔(1) (۴)زیادہ دودھ  پینا(۵)لوبیا زیادہ کھانا(۶)مستقل سوکھا گوشت کھانا۔(۷)ٹھنڈا پانی بکثرت پینا(۸)ٹھنڈی چیزیں جیسے دودھ،سرکہ اور تمام کھٹی چیزیں کھانا (۹) ٹھنڈے میوے بکثرت کھانا(۱۰)گھاس کھانا (۱۱)بکری کے ایک سال کے بچے کا گوشت کھانا ، اسی طرح بوڑھی بکری کا گوشت کھانا (۱۲)بہت زیادہ موٹے (چربی والے)جانور کا گوشت کھانا(یعنی چربی زیادہ کھانا)(۱۳)کچی پیاز کھانا (۱۴)نیم اُبلا (Half  boil)انڈا کھانا۔(2)
 (۵)نسیان پیدا کرنے والی عادتیں:
میٹھے میٹھے اسلامی بھائیو!کامیابی اور ناکامی کا تمام تر دارومدار ہماری عادتوں پر ہوتا ہے ،اچھی عادتیں ہمیں کامیابی سے ہمکنارہیں  اور خراب عادتیں ہماری ناکامی کا سبب بن جاتی ہیں ۔درحقیقت خراب اور مَعْیُوب عادات کا اثرہماری یادداشت پرپڑتا ہے جس کی وجہ سےہمیں ناکامی کا منہ دیکھنا پڑتا ہے اور بعض اوقات تو ہم کامیابی کے قریب پہنچنے کے باوجود ناکام ہوجاتے ہیں۔ جوعادتیں نسیان کا سبب بنتی ہیں ان کی تفصیل پیش خدمت ہے : 
مـــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــدینـــہ
 …ارشادالساری،کتاب الذبائح الخ،اذاوقعت الفارۃالخ،۱۲/۳۴۰،تحت الحدیث: ۵۵۴۰
2 … قلائد العقیان،ص۲۔ ۱۱،الکشف و البیان،ص۲۷۔ ۳۲ملتقطا