نگاہ ولی کی تاثیر قوتِ حافظہ کے لیے اکسیر
میٹھے میٹھے اسلامی بھائیو!طبیب دو طرح کے ہوتے ہیں، ایک وہ جو صرف جسمانی مرض کاادویات وغیرہ کے ذریعے علاج کرتاہے،جسے عام اصطلاح میں ڈاکٹر یا حکیم کہا جاتا ہے،جبکہ ایک طبیب وہ ہے جوجسمانی امراض کے ساتھ ساتھ باطنی اور قلبی امراض کا اپنی روحانیت کے ذریعے علاج کرتا ہےاور یہ خاصہ انبیائے کرام عَلَیۡہِمُ السَّلاَمواولیائےعظامرَحِمَھُمُ اللہُ السَّلَامکا ہے۔
طبیبوں کے طبیب اللہ عَزَّ وَجَلَّ کے حبیب صَلَّی اللہُ تَعَالٰی عَلَیْہِ وَاٰلِہٖ وَسَلَّمنے بغیر کسی آلۂ آپریشن کے کئی مریضوں کےعلاج فرمائے،جیسےآپ صَلَّی اللہُ تَعَالٰی عَلَیْہِ وَاٰلِہٖ وَسَلَّمنے اپنے دستِ مبارک سے حضرت سیّدنا عبداللہ بن عتیک رَضِیَ اللہُ تَعَالٰی عَنْہُکے پاؤں کی ٹوٹی ہوئی ہڈی کو جوڑدیا(1)،لعابِ دہن سے حضرت سیّدنا علی المرتضی رَضِیَ اللہُ تَعَالٰی عَنْہُکی دکھتی آنکھ کا علاج فرمادیا(2)،اسی طرح حضرت سیّدنا قتادہ بن نعمان انصاری رَضِیَ اللہُ تَعَالٰی عَنْہُکی غزوۂ احد میں تیر سے زخمی ہوکرنکل جانے والی آنکھ کو حضور عَلَیۡہِ الصَّلاَۃُ وَالسَّلاَم نے اپنےدستِ مبارک سےآنکھ کے
مـــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــدینـــہ
… بخاری،کتاب المغازی،باب قتل ابی رافع۔۔۔ الخ، ۳/۳۱، حدیث:۴۰۳۹
2 … مسلم،کتاب فضائل الصحابہ،باب من فضائل علی۔۔۔ الخ، ص۱۳۱۱، حدیث: ۳۵