جائے تو بے حدمفید ہےجسے دعوتِ اسلامی کی اصطلاح میں ’’پیٹ کا قفلِ مدینہ ‘‘کہا جاتاہے،شیخِ طریقت،امیرِاہلسنّتدَامَتْ بَرَکَاتُہُمُ الْعَالِیَہ’’فیضان ِسنّت ‘‘ کےتیسرے باب ’’پیٹ کا قفلِ مدینہ ‘‘میں فرماتے ہیں:”اپنے پیٹ کو حرام غذا سے بچانا اور حلال خوراک بھی بھوک سے کم کھانا’’پیٹ کا قفلِ مدینہ‘‘ لگانا ہے۔“(1)
کُندُر کھائیےحافظہ مضبوط بنائیے:
میٹھے میٹھے اسلامی بھائیو!نسیان ختم کرنے والی غذائی اشیاء میں سےایک کُندر بھی ہے،عربی میں کندر ،اردو میں سلائی کا گوند اورانگریزی میںOLI BANUMکے نام سے جانا جاتا ہے۔یہ ایک کانٹے دار درخت کا گوند ہے، جتنا پرانا ہوتا ہےاسی قدْر سرخ ہوجاتا ہے،بہتر وہ ہے جو تازہ اور نرم ہو نیز باہر سے سفید اور پیلا ہو۔اس گوند کےجہاں بے شمار فوائد ہیں وہیں یہ نسیان کے لئے بھی بے حد مفید ہے ۔روزانہ تین ماشہ کی مقدار میں کھانے سے نسیان کا مرض جاتا رہتا ہے۔(2) ذیل میں کُندُر کے فوائد سے متعلق روایات نقل کی جاتی ہیں:
علم و حکمت کے مدَنی پھول کیسے یاد رکھیں:
منقول ہے کہ بنی اسرائیل نے حضرت سیّدنا موسیٰ عَلٰي نَبِيِّنَا وَعَلَيۡهِ الصَّلٰوۃُ
مـــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــدینـــہ
… فیضان سنت، ص۶۴۳
2 … کتاب المفردات،ص۳۷۳