2 … الرحمۃ فی الطب والحکمۃ للسیوطی، ص۲۵۹
الرَّحْمٰن ’’نسیان کامجرب(یعنی آزمایا ہوا) علاج کیا ہے؟‘‘ کے جواب میں ارشاد فرماتے ہیں: الجواب:دفعِ نسیان کو۱۷بارسورۂ ’’الم نشرح‘‘ ہرشب سوتے وقت پڑھ کرسینہ پر دم کرنا، اورصبح۱۷بارپانی پردم کرکےقدْرے پینا،اورچینی کی رِکابی(تھالی) پریہ حروف ’’ ا ھ ظ م ف ش ذ ‘‘لکھ کرپلانانافع ہے۔ اورچالیس روزسفیدچینی پرمشک وزعفران وگلاب سےلکھ کر آب تازہ (تازہ پانی)سے محوکرکے پئیں۔ تسمیہ اس کے بعد فَسَھِّلْ یَاالٰھِیْ کُلَّ صَعْبٍ بِحُرْمَۃِ سَیِّدِالْاَبْرَارِ سَھِّلْ۔ یَامُحْیِ الدِّیْنِ اَجِبْ، یَاجِبْرَائِیْلُ بِحَقِّ یَابَدوح۔ والسَّلام۔(1)
٭… جو اس شعرکو کثرت سے پڑھے گااس کا حافظہ قوی ہوگا،اس کا بھول کا مرض جاتا رہے گا، اسے سچائی حاصل ہوگی ،اس کے سچے ہونے کی اسے تائید ملے گی اور اسے اطاعت و فرمانبرداری بھی نصیب ہوگی۔
وَیَامُؤْمِنًا ھَبْ لِیْ اَمَاناً مَسْلِمًا وَسَتْرًا عَمِیْمًایَا مُھَیْمِنُ مُسْبَلاً
یعنی اے امان دینے والے !مجھے سلامتی والی امان عطا فرمااور اے حفاظت فرمانے والے! میرے تمام عیوب کی پردہ پوشی فرما۔(2)
مـــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــدینـــہ
… فتاویٰ رضویہ،۲۶/۶۰۶
2 … الکشف و البیان ،ص۴۶