Brailvi Books

گلدستۂ دُرُود و سلام
24 - 645
 یہ سب بہاریں مدنی قافلے میں  سفر کرنے کی وجہ سے ملیں  ورنہ کہاں  حُضُورِانور صَلَّی اللّٰہُ تَعَالٰی عَلَیْہِ وَاٰلِہٖ وَسَلَّم اورکہاں  مجھ سا عاصِی۔ 
صَلُّوا عَلَی الْحَبِیْب! 	صَلَّی اللہُ تَعَالٰی عَلٰی مُحَمَّد
اے ہمارے پیارے اللّٰہ عَزَّوَجَلَّ! ہمیں  نبیِّکریم ، رَء ُوْفٌ رَّحیم  صَلَّی اللّٰہُ تَعَالٰی عَلَیْہِ وَاٰلِہٖ وَسَلَّمکی سچی مَحَبَّت عطافرما،زندگی بھر آپ کی سنتوں  پر چلنے اورآپ صَلَّی اللّٰہُ تَعَالٰی عَلَیْہِ وَاٰلِہٖ وَسَلَّمکی ذاتِ طیِّبہ پر کثرت سے جھوم جھوم کر  دُرُدوسلام کے نذرانے پیش کرنے کی توفیق عطافرما ۔اٰمِیْن بِجَاہِ النَّبِیِّ الْاَمِیْن  صَلَّی اللّٰہُ تَعَالٰی عَلَیْہِ وَاٰلِہٖ وَسَلَّم
٭…٭…٭…٭…٭…٭