Brailvi Books

گلدستۂ دُرُود و سلام
238 - 645
جھوٹ ، غیبت ،چُغلی ، بُہتان طَرازی جیسے گُناہوں  سے محفوظ فرماکر زِیادہ سے زِیادہ نیکیاں  کرنے اورحُضُور صَلَّی اللّٰہُ تَعَالٰی عَلَیْہِ وَاٰلِہٖ وَسَلَّم پر کثرت سے دُرُودِپاک پڑھنے کی تو فیق عطافرما اور اپنے کرم سے ہماری بے حساب بَخشِش و مَغْفِرت فرما۔ 
اٰمِیْن بِجَاہِ النَّبِیِّ الْاَمِیْن  صَلَّی اللّٰہُ تَعَالٰی عَلَیْہِ وَاٰلِہٖ وَسَلَّم
٭…٭…٭…٭…٭…٭

دُرُودِ تُنَجِّینا
 اَللّٰھُمَّ  صَلِّ عَلٰى  سَیِّدِنَا  مُحَمَّدٍ صَلَاۃً   تُنَجِّیْنَا بِہَا مِنْ جَمِیْعِ الْاَہْوَالِ وَالْاٰفَاتِ وَتَقْضِیْ لَنَا بِہَا جَمِیْعَ الْحَاجَاتِ وَتُطَہِّرُنَا بِہَا مِنْ جَمِیْعِ السَّيِّئَاتِ وَتَرْفَعُنَا بِہَااَعْلَی الدَّرَجَاتِ وَتُبَلِّغُنَا بِہَا اَقْصَی الْغَایَاتِ مِنْ  جَمِیْعِ الْخَیْرَاتِ  فِی الْحَیَاۃِ  وَبَعْدَ الْمَمَاتِ اِنَّکَ عَلٰى کُلِّ شَیْئٍ قَدِیْرٌ