Brailvi Books

فرعون کا خواب
6 - 39
الصَّلٰوۃُ وَالسَّلامکیمَحَبَّت پیدا ہو گئی، اُس نے آپ عَلٰي نَبِیِّناوَعَلَیْہِ الصَّلٰوۃُ وَالسَّلام  کی اَمّی جان علیہا رَحْمَۃُ الرَّحْمٰنسے کہا: میں  تو اِس لئے آئی تھی کہ اگر ’’لڑکا‘‘ پیدا ہو تو ا سے ذَبۡح کی ترکیب کروں  لیکن اس بچے سے مجھےبَہُت مَحَبَّتہوچکی ہے اس لیے آپ اپنے بچے کوچُھپالیجئے تاکہ فرعونیوں  کو پتا نہ لگ سکے۔ یہ کہہ کر وہ دائی چلی گئی۔ فرعون کے جاسُوسوں  نے دائی کو آپعَلٰي نَبِیِّناوَعَلَیْہِ الصَّلٰوۃُ وَالسَّلامکے گھر سے نکلتے دیکھا تو دروازے پر پَہُنچ گئے، حضرتِ سیِّدُنا موسیٰ کلیمُ اللّٰہ عَلٰي نَبِیِّناوَعَلَیْہِ الصَّلٰوۃُ وَالسَّلامکے کی بہن (مریم)نے فوراً اپنی اَمّی جان علیہا رَحْمَۃُ الرَّحْمٰنکو جاسُوسوں  کی اطِّلاع دی۔ آپ عَلٰي نَبِیِّناوَعَلَیْہِ الصَّلٰوۃُ وَالسَّلام