حضرتِ موسیٰ علیہ السلام کو جلتے تَندُورمیں ڈال دیا !
حضرتِ سیِّدُنا موسیٰ کلیمُ اللّٰہ عَلٰي نَبِیِّناوَعَلَیْہِ الصَّلٰوۃُ وَالسَّلامکی کے پاس وہ دائی(Nurse/Midwife) آئی جسے فرعون نے بنی اسرائیل کی عورَتوں کے لیے مقرَّ رکررکھا تھا۔ جب حضرتِ سیِّدُنا موسیٰ کلیمُ اللّٰہ عَلٰي نَبِیِّناوَعَلَیْہِ الصَّلٰوۃُ وَالسَّلام پیدا ہوئے تو آپ کی دونوں آنکھوں کے درمِیان سے نور کی کرنیں نکل رہی تھیں ، جن کو دیکھتے ہی’’دائی‘‘ کا جوڑ جوڑ کانپنے لگا اور اُس کے دل میں حضرتِ سیِّدُنا موسیٰ کلیمُ اللّٰہ عَلٰي نَبِیِّناوَعَلَیْہِ